{"product_id":"aazmooda-gharelu-mualij","title":"Aazmooda Gharelu Mualij","description":"\u003cp\u003eہر شخص یہی چاہتا ہے کہ امراض کی پہلے تسلی بخش تشخیص ہو پھر آزمودہ اور آسان علاج ہو جو کھانے میں آسان اور مناسب ہو۔ اس کتاب میں وہ تمام سہولیات موجود ہیں جو ہر شخص کی چاہت ہے۔ ایسا آسان او ر آزمودہ علاج پھر مختصر بھی اور ہر جگہ ہروقت میسر آنے والا۔ اگر آپ بیمار ہیں تو ٹھہریں! معالج کے پاس نہ جائیں آپ کا آزمودہ گھریلو معالج آپ کے پاس موجود ہے۔ 130 لاعلاج اور پیچیدہ امراض کے لیے 255 نامور حکماء‘ ڈاکٹر اور سنیاسیوں کے ذاتی اور صدری راز‘ تشخیصی نکات اور آزمودہ آسان نسخہ جات جو بآسانی تیار ہوسکیں۔ عمر بھر کا نچوڑ آپ کے ہاتھوں میں۔ مرض کا سبب‘ علامت‘ علاج اورپرہیز سب کچھ اس کتاب میں موجود ہے۔آئیے! آپ کو اس کتاب کے چند صفحات کی سیر کراتے ہیں…٭ سر کی بیماریاں‘ اسباب اور ان کے علاج کیلئے آسان نسخہ جات صفحہ نمبر 15 پر ملاحظہ فرمائیں اور اس خطرناک مرض سے نجات پائیں۔٭ مرگی ایک خطرناک مرض… مگر اس کتاب میں پائیں اس سے نجات کے آسان ٹوٹکہ جات۔٭نظر کی کمزوری… ہمارے ملک میں تقریباً ہر تیسرے شخص کو عینک لگی ہوئی … اس کتاب میں ایسے ایسے عینک توڑ نسخہ جات پائیں کہ آپ حیران رہ جائیں!٭ دائمی نزلہ و زکام کا آسان اور فوری علاج…٭دانت کے درد کی تکلیف جس کو ہو وہی جانتا ہے قارئین! شدید سے شدید دانت درد کا آسان سے آسان نسخہ جات سے علاج کیلئے آج ہی کتاب اپنے گھر لائیں۔٭کیا جنسی بیماریاں ناقابل علاج ہیں؟ نہیں !نہیں…جنسی بیماریوں کا شافی علاج موجود ہے… اگر آپ بھی نام نہاد حکیموں سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں تو یہ کتاب اپنے گھر لائیں آسان ترین نسخہ جات بنائیں اور جنسی بیماریوں سے نجات پائیں۔٭ گردہ و مثانہ کی پتھری ایک تکلیف دہ مرض ہے جس کاعلاج بغیر تکلیف ایک خواب تھا مگر اس خواب کو حقیقت میں بدلنے کیلئے ’’آزمودہ گھریلو معالج ‘‘ اپنے گھر لائیں اور بغیر تکلیف کے گردہ و مثانہ کی پتھری سے نجات پائیں۔ قارئین! یہ صرف چند صفحات کا تعارف آپ کے سامنے پیش کیا ہے باقی 221 صفحات میں ایسے ایسے بیش قیمت نسخہ جات ہیں کہ آپ واقعی ’’آزمودہ گھریلو معالج ‘‘ کتاب گھر لانے کے بعد کبھی کسی معالج کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42675763249235,"sku":"","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_4e34c3a7-5f6d-46d9-9456-fba57f2df4ff.jpg?v=1746441956","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/products\/aazmooda-gharelu-mualij","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}