{"product_id":"aimma-arbaa-ke-darbar-mein","title":"Aimma Arbaa Ke Darbar Mein","description":"\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eیہ امت جن حضرات کا احسان کبھی نہیں اتار سکتی ان میں سر فہرست حضرات آئمہ اربعہ ہیں یہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنی ساری زندگی قران و حدیث میں غوطہ زن ہوکر فقہ کے بحر بے کنار میں اتر کر علم کے بشمار مسائل ہم سب کے لیے استنباط فرمائے ہیں۔ان حضرات میں\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eامام ابو حنیفہ رحمہ اللہ\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eان کس زمانہ دوسری صدی ہجری کا ہے اور انکے زمانے میں فرق ضالہ میں سے مرجئہ وغیرہ سر فہرست تھے- اسی لیے حضرت رحمہ اللہ نے اپنے زمانے کو دیکھتے ہوئے اس فتاوی ارشاد فرمائے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eامام مالک رحمہ اللہ\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eان کا زمانہ حضرت اما ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے زمانے سے ذرا پہلے کا ہے یا تقریبا وہی زمانہ ہے- حضرت رحمہ مدینہ منورہ کے بہت بلند و پایہ بذرگ تھے-حضرت رحمہ اللہ کی حدیث پر مشہور کتاب موطا ہے جنکو آپ کے تلامذہ نے آپ سے روایت کیا ہے-\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eامام شافعی رحمہ اللہ\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eیہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے شاگرد تھے آپ کے زمانے میں معتزل و خوارج وغیرہ کا بہت زیادہ غلغلہ تھا\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eامام احمد بن حنبل رحمہ اللہ\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eآپ امام شافعی رحمہ اللہ کے استاد تھے اور آپ نے محض دین کے حصول کےلیے بڑی تکالیگ کو جھیلا اور برداشت کیا -انہی فتنوں میں ایک فتنہ خلق قران کا بھی تھا-\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eان جیسے جلیل القدر علمائے کرام کا ذکر اس کتاب میں شامل ہے۔اس کتاب میں حضرت مؤلف جناب مفتی محمود اشرف عثمانی دامت برکاتہم نے آئمہ اربعہ کے چیدہ چیدہ حالات اور واقعات کو جمع فرمایا ہے۔بلاشبہ یہ کتاب علم سیکھنے کا ایک خزینہ ہے\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42638267678803,"sku":"","price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_a46fd009-31b9-43d0-9fd8-b89d82371245.jpg?v=1745268216","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/products\/aimma-arbaa-ke-darbar-mein","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}