{"product_id":"anokhi-bimariyan-anokhe-ilaj","title":"Anokhi Bimariyan, Anokhe Ilaj","description":"\u003cp\u003eموجودہ مشینی دور میں انسان نے زندگی کے بہت سے شعبوں میں ترقی اور مہارت حاصل کی ہے‘ زمین کی پاتال سے لے کر خلا کی وسعتوں تک انسان عجوبوں کو تسخیر کرتا چلا جارہا ہے۔ کمپیوٹر سے لے کر جانداروں کی کلوننگ تک تجربات نے انسان کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ تمام تر تحقیقات کے باوجود آج کے مہذب دور میں بھی بنی نوع انسان کو ایسی بیماریوں کا واسطہ درپیش ہے جن کا ذکر بذات خود اذیت سے کم نہیں‘ جدید میڈیکل سائنس ان جسمانی امراض پر قابو پانے میں کامیاب ہوتی ہے تو یہ امراض کسی دوسری شکل میں ظہور پذیر ہوتے ہیں‘ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ ان آفتاب پر قابو پانا شاید ناممکن کی حد تک محال ہے۔ بعض عام بیماریاں جن کا مناسب وقت پر علاج نہ کیا جائے وہ انوکھا روپ دھار لیتی ہیں۔ ایسی ہی انوکھی بیماریوں کے انوکھے علاج اس کتاب میں دئیے گئے ہیں۔ ٭انوکھی بیماریوں کے ایسے آسان نسخہ جات کہ آپ حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں۔ آئیے! آپ کو اس کتاب کے چند صفحات کی ورق گردانی کرواتے ہیں:۔٭جوڑوں کے درد کا علاج … ایک تہلکہ خیز تحقیق ٭ مہاسوں سے نجات نہ ملے تو فکر مند نہ ہوجائیے…آج ہی پڑھیے٭بلڈشوگر کا ایسے آسان اورمؤثر علاج جو شاید ہمارے معاشرے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں…٭کب موٹاپے پر قابو پایا جاسکتا ہے…موٹاپے سے تنگ افراد کیلئے لاجواب مضمون٭سگریٹ چھوڑنے کے آسان گُر…سگریٹ نوشی کرنے والے ضرور پڑھیں!٭ آخر آپ تھکتے کیوں ہیں…؟جدید سائنسی تحقیق کی روشنی میں اس مسئلے کا شافی حل٭جلد کے چار دشمن…حفاظت کیلئے کتاب کا صفحہ نمبر 271 ضرور پڑھیں!٭صفحہ نمبر78 پر ’’نسخہ ہے تو حیرت انگیز… لیکن اسے آزمانے میں آپ ہی کا بھلا ہے‘‘ ضرور پڑھیں!٭’’میں نے درود فیکس کردیا‘‘ لیاقت علی خان نیازی کی زندگی کا ایک ایمان افروز واقعہ جو آپ کو کروٹ بدلنے پر مجبور کردے گا۔٭موسم سرما کی بیماریاں… اسباب اور احتیاط…قارئین! یہ کتاب کے صرف دس صفحات کی ہیڈنگ کا تعارف ہے پوری 322 صفحات کی کتاب میں کیا کیا اکسیری نسخہ جات ہونگے یہ آپ کو کتاب خریدنے کے بعد ہی معلوم ہوں گے۔ آج ہی اپنے قریبی عبقری کے ایجنسی ہولڈر یا دفتر ماہنامہ عبقری سے بذریعہ ڈاک منگوائیے اور اس لاجواب کتاب سے بھرپور فائدہ اٹھائیے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42662165315667,"sku":"","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_1a341141-bd07-461d-b2a1-5a4597b71e00.jpg?v=1746275824","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/products\/anokhi-bimariyan-anokhe-ilaj","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}