{"product_id":"arshi-wazaif-ke-aazmooda-zameeni-nataij","title":"Arshi Wazaif Ke Aazmooda Zameeni Nataij","description":"\u003cp\u003eاللہ جل شانہ، نے اس بندے کو بہت پسند کیا ہے جو اللہ جل شانہ کی محبت میں مخلوق کو نفع کا منصب اٹھائے ‘ مخلوق سے اس بندے کو فائدہ ہوا اللہ اس بندے کو بہت پسند فرماتا ہے ۔ میری ‘ آپ کی ذات مخلوق کیلئے فائدے مند ہو! یہ کیسے ہوگی ؟ میری اور آپ کی ذات مخلوق کیلئے ایسے فائدہ مند ہوگی کہ ان کی اگر کوئی پریشانی ہے ‘ کوئی مشکل ہو ‘ کوئی دکھ ہے ‘ کوئی الجھن ہے ‘ ان کو ایسی را ہوں پر لگادیں گے‘ان کے مسائل حل ہوں‘ ان کی مشکلیں دور ہوں‘ ان کی پریشانیاں دور ہوں ان کو ایسی منزل دےدیں ‘ ان کو ایساراستہ دے دیں سب سے بہترین راستہ اعمال کا راستہ ہے ‘ اللہ سے مانگنے کا راستہ ہو اور اللہ سے منوانے کا راستہ ہے یہ راستہ اللہ اگر آپ کواور مجھ کو دے دے تو اس راستہ سے انسان کو جو ملتا ہے وہ کسی اور راستہ سے نہیں ملتا ‘برکتوں کے دروازے عرشی وظائف سے کھلتے ہیں ‘ پوری دنیا میں ان عرشی وظائف کی آواز لگی ‘مخلوق نے ان عرشی وظائف سے کیا پایا‘ آپ نے بھی کیا اور پایا۔پھر مخلوق خدا نے ڈھیروں خطوط اور ہر جمعرات کو تسبیح خانہ لاہور میں درس روحانیت وا من کے بعد ہونے والے مجالس مجذوبی میں اس کے فوائد بتائے۔ جب یہ فوائد اکٹھےکیے گئے تو ’’عرشی وظائف کے آزمودہ زمینی نتائج ‘‘ کے نام ایک کتاب معرض وجود میں آگئی ۔قارئین!اگر آپ بھی کتاب سے کچھ فیض پائیں تو ہمیں بذریعہ خط،فیس بک یا ای میل کے ذریعے ضرور بتائیں ۔اللہ ہم سب کو مخلوق خدا کیلئے خیریں ،آسانیاں پھیلانے والا بنائے ،مخلوق خدا کیلئے برکتو ں کا نظام پھیلانے والا بنائے‘اعمال کو نفع خود بھی اوردوسروں کو بھی بتایاکریں۔ اس سے اعمال سے پلنے کا یقین نےگا ،اعمال سے بننے کا یقین بنےگااور اعمال سے دنیا آخرت کے غموں سے بچنے کا یقین بنے گا۔اللہ مجھے اور آپ کو یہ یقین عطا فرمائے آمین! چند صفحات کی جھلکیاں ملاحظہ ہوں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e٭راتوں کو نیند نہ آنے کا مسئلہ حل٭درود شریف کی برکت سے سارادن خوب آمدنی٭شفاءبھی اور35لاکھ کے خرش سے نجات بھی٭قرض سےخلاصی اورکاروبار میں ترقی بھی ٭دکان اور گھر میں برکت ہی برکت\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42645124153427,"sku":"","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_02a0425a-ac0e-4f51-80db-542dd1060931.jpg?v=1745502296","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/products\/arshi-wazaif-ke-aazmooda-zameeni-nataij","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}