{"product_id":"badtareen-pareshaniyon-ke-liye-lajawab-wazaif","title":"Badtareen Pareshaniyon Ke Liye Lajawab Wazaif","description":"\u003cp\u003eہر گھر پریشان ہے اور بے تاب زندگی کے دن رات گزرنے کے ساتھ اپنے مسائل میں اور گھرتی چلی جارہی ہے ایسے دور میں جب روحانی دنیا تجارت بن گئی ہو اور روح کی دنیا خریدو فروخت کا نام ہو٭ یقین جانیے یہ کتاب جو مستقل اللہ والوں کے آزمودہ وظائف اور عملیات کا نام ہے۔ ٭ آپ کی کوئی مشکل ہو اس کا تعلق لوگوں سے ہو یا رب سے ہو آپ بالکل آسان وظائف اور خودی الاشرف وظائف اس سے حاصل کرسکتے ہیں٭ حضرت معروف کرخی رحمۃ اللہ علیہ کا ایک پراثر آسان عمل جو جس مقصد کیلئے کریں مقصد فوری حل اور مراد فوری ملے٭ ایک خاص نماز حاجت رزق کی تنگی اور ہر قسم کی دینی و دنیاوی عزت کے حاصل کرنے میں اولیاء کی ساتھی رہی ہے بالکل آسان ہر شخص کرسکتا ہے۔ ٭ جب آپ مشکلات میں بالکل مایوس ہوجائیں خودکشی کرنے کیلئے تدابیر اختیار کریں معاشرہ آ کو جھٹلا دے اور زندگی کا ہر دروازہ تنگ ہوجائے تو آئیے! اس کتاب کے صفحہ نمبر 19 پر برائے قضا حاجت ایک لاجواب تحفہ براہ کرم اس کو ضرور توجہ دیں امید کی نئی کرن ہے۔ ٭ صرف چند چھوٹی آیات کے پرچے کو نگلنے سے کندذہن قوی یادداشت‘ بے مثال اور بچے بڑے تندرست ٭ آپ کو جادو ہے جنات ہیں یا بیماری آپ خود ایک نہایت آسان عمل سے اپنی مرض کی آسانی سے تشخیص کرسکتے ہیں اور رزلٹ سوفیصد اس کتاب میں پڑھنا نہ بھولیں! صرف چند عنوانات پر نظر ڈالیں حل مشکلات کے واسطے مجرب عمل ٭ حاکم کا دل نرم کرنے کا عمل ٭ مقدمہ میں کامیابی یقینی ٭لڑکی کے رشتہ کیلئے ٭ بچوں کا رونا بند ہو ٭ ہر مقصد کے حصول اور ہر غم و فکر سے چھٹکارا ٭ برائے ادائیگی قرض ٭ نظر بد کو دور کرنے کا عمل ٭ حفاظت اور ترقی زراعت ٭ ناجائز تعلقات سے نجات کا آسان عمل ٭ پوشیدہ بات معلوم کرنے کا عمل ٭ قارئین یہ چند صفحات کا تعارف ہے اس کا ہر صفحہ باکمال عملیات اور وظائف کیلئے وقف ہے۔ صرف آپ کی تھوڑی سی توجہ اور ہمیشہ کی فتح اور کامیابی اور گھریلو جھگڑوں‘ میاں بیوی کی ناچاقی اور گھریلو کاروباری مسائل کے لیے لاجواب تحفہ۔\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42657889517651,"sku":"","price":360.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_66547b4b-7417-448b-937f-68269a6432a5.jpg?v=1746022317","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/products\/badtareen-pareshaniyon-ke-liye-lajawab-wazaif","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}