{"product_id":"barelvi-ulama-e-kiram-ki-rawadariyan","title":"Barelvi Ulama-e-Kiram Ki Rawadariyan","description":"\u003cp\u003eہر مسلک اور جماعت میں ایسے خدا ترس اور آخرت کی فکر رکھنے والے لوگ موجود ہوتے ہیں جو جانب مخالف سے لاکھ اختلاف کے باوجود ان صفات اور بے مثال کمالات کا اعتراف کرتے ہیں اورسیرت کے سانچے میں ڈھل کر دنیا میں باہم محبت، بھائی چارگی اور پیغام، امن کو عام کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں اگرچہ ان کے سامنے عبداللہ بن ابی جیسا منافقین کا سردار ہی کیوں نا موجود ہو۔ برصغیر پاک و ہند میں عام طور پر تین بڑے اہل سنت و الجماعت کہلانے والے مسالک موجود ہیں۔ ان تمام مسالک کے بڑوں میں آپس میں کیسی بھائی چارگی تھی اور اختلاف ہونے کے باوجود عناد نہیں تھا۔ اس کی ایک مثال آپ نے ’’اسلاف اہل حدیث کی رواداری ‘‘ کے نام سے ملاحظہ فرمائی۔ اس کتاب کو غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی۔ اس سلسلے کی دوسری کڑی’’بریلوی علماء کرام کی رواداریاں‘‘ کے نام سے پیش کی جارہی ہے۔ امید ہے اختلافات کے اس سلگتے دور میں ابابیل کی چونچ میں آنے والے ایک قطرے کا بھی کام کرگئی تو محنت وصول ہوجائے گی دعا ہے کہ اللہ کریم اس کو اخلاص کا ذریعہ بنائے اور آپس میں محبت اور بھائی چارگی کی فضاء قائم فرمائے۔ آمین!\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eچند صفحات کی جھلکیاں ملاحظہ ہوں۔۔٭بریلوی علمائے کرام کی محبت بھری اداؤں کے انداز ٭ بریلوی عمائے کرام کی دارالعلوم دیو بندی کی علمی خدمات کو خراج عقیدت\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42645102526547,"sku":"","price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_1405d065-73a8-4b55-8038-2c511b19637d.jpg?v=1745501634","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/products\/barelvi-ulama-e-kiram-ki-rawadariyan","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}