{"product_id":"bukhari-shareef-urdu-tarjuma-tashreeh","title":"Bukhari Shareef urdu Tarjuma and Tashreeh\/ Bukhari Shareef Urdu Tarjuma Wa Tashreeh","description":"\u003cp\u003eمصنف : امام بخاری رح\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eترجمہ اور تشریح : مولانا سحبان محمود صاحب رح\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eموضوع : حدیث شریف\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکیا آپ جانتے ہیں؟\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eقران کریم کے بعد متفقہ طور پر جو سب زیادہ صحیح کتاب اس دنیا میں ہے تو وہ بخاری شریف ہے۔ اللہ جل شانہ نے اس کتاب کو بے پناہ قبولیت عطا فرمائی ہے اور شاید ہی کوئی ایسی زبان موجود ہو جس میں اسکا ترجمہ نہ ہوا ہو۔ امام بخاری نے اس کتاب انتہائی کڑی شرائط اور اور کٹھن مراحل سے گذر کر اس کو لکھا ہے۔ اس کتاب کے متعلق علمائے کرام اپنا تجربہ بیان کرتے ہیں کہ جب بھی کوئی مصیبت آنے کا خطرہ ہوتا ہے تو علمائے کرام اس کتاب کو تلاوت (پڑھ ) کرتے ہیں اور اللہ سبحانہ وتعالی اسکی برکت سے تمام مصیبتوں کو دور فرما دیتے ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاب یہ ترجمہ اردو کتاب میں بھی موجود ہے اور یہ ہر گھر کی ضرورت ہے اسے ہر گھر میں ہونا چاہیے ۔\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42634980425811,"sku":"","price":5500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_d9ef1f2e-48c5-4f0c-a1d0-04adf0947be9.jpg?v=1745074703","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/products\/bukhari-shareef-urdu-tarjuma-tashreeh","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}