{"product_id":"daimi-qabz-se-chhutkara","title":"Daimi Qabz Se Chhutkara","description":"\u003cp\u003eاللہ رب العزت نے انسان کو اپنی بہترین تخلیق کہا ہے اور پھر اس کی ہر طرح کی ضرورت خواہ روحانی ہو یا جسمانی، کیلئے فطری طریقے سے رہنمائی فرمائی ہے۔ جس دور میں بھی انسان نے ان طریقوں سے استفادہ کیا تو شفاء پائی۔ مادیت کے موجودہ دور میں کہ جب انسان نے ان طریقوں اور ہدایات کو پس پشت ڈال کر سائنس کی تحقیقات پر بھروسہ کیا تو قسم قسم کی خرابیوں اور بیماریوں نے اس کی زندگی میں ڈیرہ ڈال لیا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e’ام الامراض ‘ یعنی قبض بھی ان بیماریوں میں سے ایک ہے جو مادیت کے دور کا تحفہ ہے۔ بظاہر یہ بیماری معمولی سمجھی جاتی ہے لیکن اطباء نے اسے تمام بیماریوں کی جڑ کہا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eقبض کب، کیوں اور کیسے ہوتی ہے اور اس کے اثرات کیا ہیں؟\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eیہ ہمارے جسم میں کن کن خرابیوں کے پیدا ہونے کا ذریعہ بنتی ہے؟ اور اس سے نجات فطری طریقوں سے کیسے ممکن ہے کہ جس سے کسی بھی طرح کے سائیڈ ایفیکٹ نہ ہوں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکوشش کی گئی ہے کہ اس کتاب میں ان سب باتوں کا مفصل اور شافی جواب دیا جائے تاکہ قدرتی ذرائع سے بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے اس کا علاج عوام الناس کر سکیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eامید ہے زیر نظر کتاب آپ کی صحت اور شفا کا ذریعہ بنے گی اور مؤلف بھی آپ کی دعائوں میں سے حصہ پائے گا۔\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42647469457491,"sku":"","price":350.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_10d65471-8f88-4503-9ca0-6add595c57fa.jpg?v=1745563675","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/products\/daimi-qabz-se-chhutkara","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}