{"product_id":"husn-o-sehat-ke-liye-anmol-tonic","title":"Husn-o-Sehat Ke Liye Anmol Tonic","description":"\u003cp\u003eدنیا کے اندر ہر انسان کی خواہش ہے کہ میں ہمیشہ کیلئے تندرست رہو اور اس کے لیے انتھک کوشش کرتا ہے اگر تو وہ فطری اصول پر پابند رہے وہ چیزیں جو فطرت میں شامل ہے تو کبھی بھی راحت سے دوری نہ ہو گی اور اس کے قریب کبھی کوئی مرض نہیں آئے گی۔ زیر نظر کتاب میں وہ فطری غذائیں دوائیں اور پھل سبزیاں ہیں جن پر مصنوعی رنگ اور وقتی ذائقے نہیں بلکہ دائمی طاقت حاصل کر سکتا ہے۔ ان چیزوں سے فائدہ کیسے کریں تاکہ تندرستی کی زندگی گزار کر امن و سکون سے روز شب گزارئیے۔ قارئین کی نذر کرتے ہیں پوری تفصیل کے ساتھ ایک سستا سا دیسی ٹوٹکہ جس سے مختلف لے سکتا ہے تقریباً ہر گھر میں یہ بھی موجود ہے حیض میں بے قاعدگی کو ختم کرنے کیلئے بہت مفید ہے اس کی وجہ چہرے پر تازگی اعصاب اور ذہن مضمحل رہنے لگتے ہیں غیر شادی شدہ کو حیض کے دوران درد سے حفاظت کا انمول تحفہ ملاحظہ فرمائیں کیا آپ موٹاپے کا شکار ہیں تو پریشانی کی بات نہیں جدید تحقیق کے مطابق ایسی سبزی جو کہ عام سستی ہے استعمال کریں فائدہ پائیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eحیاتین سے بھرپور پھل جلد اور بالوں کے لیے بہت مفید داغ دھبے کیلئے بے حد مفید ملاحظہ فرمائیں کیا آپ کی جلد کھردری ہے دو چھوٹے چمچے پکے پپیتے کا گودا اچھی طرح کوٹ لیجیے اس میں ایک چھوٹا چمچ شہد ملا کر چہرے اور جلد پر لیپ کریں پندرہ منٹ بعد دھو کر داغ دھبوں سے مکمل حفاظت گولڑیاں پھنسیاں اور کیلیں دور کرنے والا پھل شاید آپ اس پھل سے واقف نہ ہوں تو پھر پڑھیے ایک تیر دو شکار دیکھیں تفصیل کے ساتھ گوئٹے مالا میں ایک لاکھ پچیس ہزار ایکڑ رقبہ پر اس پھل کے باغات دیکھیں کتاب میں گرم ممالک میں پایا جانے والا ایسا پھل جس کے بارے سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس گھر میں ہو وہ ہمیشہ کیلئے فقر فاقہ سے محفوظ ہو جائیں گے کیا یہ آپ کے گھر ہے اگر نہیں تو دیکھیں کتاب میں اس پھل کے طبی فوائد مفرح مقوی قلب مقوی اعصاب دماغ کیلئے طاقت کے خزانہ معدہ جگر مخرج بلغم کا سررباح اس کو گوند اسہال میں اس میں کیمیائی اجزاء کی تفصیل تریاق زہر بطور گھٹی قرآن پاک میں تذکرہ نشہ اور آدوبہ کی گرانی کو دور کرتا ہے۔ فراخی رزق کا سبب کمر کی طاقت کے بے حد مفید اس میں فولاد حیاتین کی خاصی مقدار پائی جاتی ہے اس سے خون کی کمی دور ہوتی ہے کولیسٹرول کو کم کرتا ہے مخصوص ایام زچگی اور رضاعت میں قلت خون کی شکایت کو دور کرتا ہے ملاحظہ فرمائیں نظام تنفس کی مدد کرتا ہے نظام انہظام کو تقویت دیتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eایک زبردست بات زچہ بچہ کے نعمت خداوندی ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاگر آپ میں کیلشیم کی کمی ہے تو پریشانی کی بات نہیں اسی پھل میں کثیر مقدار ہے ملاحظہ فرمائیں کیا آپ ڈاکٹر آم کے پاس کبھی چکر لگا ہے اس کے لیے اس کے فوائد کو دیکھتے ہیں ضعف باہ کیلئے نہایت مفید ہے وٹامن اے سے بھرپور بچوں میں نشوونما میں خاص مدد دیتا ہے نہارمنہ ہرگز نہ کھائیں پیٹ کو صاف کرنا ہے قبض کشاء ہے سٹرک ایسڈ کافی مقدار پایا جاتا ہے یہ پھل کچا ہو یا پکا دونوں حالت میں مفید مولد خون مولد منی چہرے کی رونق اس میں ادرک کا رس ملا دیا جائے تو اس میں فائدہ زیادہ ہو گا بال نئے اگ جاتے ہیں نکسیر اس سے بند ہو جاتی ہے مسوڑھے کا ورم کیلئے بے حد مفید ہے اگر دمے کے مریض ہے تو فی الفور کتاب اٹھائیے یہ نسخہ پڑھیے اور اس مرض سے نجات پائیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eتلی کا ورم اس سے نجات حاصل کریں ہلدی پسی ہوئی دس گرام سونف بیس گرام تخم میتھی لال مرچ باریک پسی ہوئی پچیس گرام کلونجی بیس گرام بقیہ تفصیل کتاب آنتوں کی بیماری دستوں کا علاج بمعہ نسخہ جات ملاحظہ فرمائیں اگر انسان کسی جلد بازی اگر لگ جائے تو اس جلے ہوئے عضو پر لگائے فوراً آرام آ جائے گا اگر آپ سرعت انزال کا مرض ہے عام سستا سا نسخہ لیکن لاجواب فائدہ حاصل کریں قلب و جگر کو تقویت دیتا ہے معدے کی کمزوری کو دور کرتا ہے انسان میں لاغری کمزوری سستی میں بہترین نسخہ 250 گرام گائے کا دودھ 125 گرام خالص گھی پانچ گرام ادرک کا رس تیس گرام شکر دیکھیں تفصیل کے ساتھ اور اپنی کمزوری دور کریں ہمیشہ کیلئے۔ اس نسخہ میں قلت خون والے کو فائدہ جسم طاقتور زردی اور ضعف زائل ہو جاتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eخون اور منی بڑھانے کا نسخہ یہ نسخہ جو ہم خدمت خلق اور رب کریم کی رضا کیلئے تحریر کر رہے قارئین ان کی قدر کریں شاید یہ نسخے لاکھوں میں بھی نہ ملے اس لیے نا قدری نہ کرنا ساتھ قوت باہ کا نادر نسخہ جو سینہ با سینہ چلا آ رہا تھا ہم آپ کیلئے لکھ دیا فائدہ اٹھائیے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمعدہ کی کمزوری کیلئے نایاب نسخہ ملاحظہ فرمائیں کیا آپ دوائوں سے تنگ آ چکے ہیں تو پھر اس کی راہنمائی کرنے بغیر دوائی کے اعصابی تنائو ختم ہوتا ہے گارنٹی کے ساتھ دیکھیں تفصیل کے ساتھ۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eارجن نامی درخت انوکھا درخت جس کی چھال اور پتے ہیپاٹائٹس اور امراض قلب ٹوٹی ہڈیوں اور زخموں کا سستا اور انتہائی موثر علاج ملاحظہ فرمائیں سب کی من بھائی سبزی جس میں انسانی صحت کیلئے ان گنت فوائد پوشیدہ ہے تفصیل کیلئے مطالعہ کریں کتاب کا سر کی جوئیں اگر آپ کے ہو تو پیاز کا عرق نکال کر بالوں کی جڑ میں لگایا جائے تو اس سب سر کی جوئیں ختم تفصیل دیکھیں کتاب میں پائوں کی بوائیاں کیلئے زہریلے کیڑوں کیلئے کیا کرنا چاہیے ملاحظہ فرمائیے تبخیر معدہ کا آج ہر کوئی مریض ہے پریشانی کی ضرورت نہی دیکھیں کتاب میں خوبانی اور املوک کے بارے فوائد ضرور دیکھیں کتاب اگر آپ فالج اور لقوہ کے مریض بن چکے میں توگھبرائے نہیں ہم آپ کو علاج بتلاتے ہیں علاج تفصیل کے ساتھ کتاب ص ۱۵۲ میں پڑھ کر علاج کریں انشاء اللہ چند دن میں آرام آ جائے گا ہر گھر میں عام استعمال ہونے والی دار چینی کے فوائد یقینا آپ واقف ہیں اس کے فوائد کیا تو ملاحظہ فرمائیں قدرت کا گراں بہا عطیہ اس کے سفوف میں سیمنٹ کی سی پختگی ہوتی ہے جو کبھی خراب نہیں ہوتا ہے یہ کیا چیز ہے دیکھیں کتاب صحت و تندرستی کا حصول وٹامن اے اس کے فوائد اور کمی کی صورت میں نقصانات کیا ہے ملاحظہ فرمائیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eایک انوکھی بات جو پڑھنے سے یقین نہیں آتا ہے لیکن کرنے سے عین الیقین ہو جاتا ہے آپ بغیر پیسہ خرچ کیے بغیر وزن کم کر سکتے ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eایسا شاندار تیل جس کے بے بہا فوائد ہیں جوڑوں کے درد کیلئے مفید بلکہ ایک ڈاکٹر کی اھلیہ کو میں نے یہ تیل دیا کہ کھانے میں استعمال کریں گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا تھی دوائیوں سے تنگ آ چکی تھی اس نے استعمال کیا الحمدللہ اللہ کے حکم سے شفاء یابی ہو گئی یہ تیل کیا ہے کہاں سے ملتا ہے تفصیل سے کتاب پڑھیے فائدہ اٹھائیے۔ گرتے بالوں کیلئے تقویت دیگر فوائد ملاحظہ فرمائیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eایسا پھل جس کے اندر جنت کا دانہ موجود ہو ایسا کون سا پھل ہے تفصیل سے دیکھیں کتاب میں جنت کے دانے میں تو شفاء ہی شفاء ہے آنکھوں کے لاجواب نسخہ مسوڑھوں کے زخم کیلئے مجرب شیر خوار بچوں کے جب دانت نکلتے ہیں دمہ کیلئے تخم کنال اسی شہد کھانسی اور خشک کھانسی پسلی کا درد، ٹی بی تیزابیت معدہ کیلئے پیٹ کے دردوں کیلئے کان میں درد گردہ مثانہ کی پتھری، درد گردہ سوزاک امراض اطفال، بے خوابی، موٹاپا، قبض مہاسے کیل جوڑوں کا درد دماغی طاقت، اعصابی کمزوری نسیان لکنت ہر انسان کی خواہش لمبی عمر کا تو قارئین ایسا نسخہ لیں عمر کا راز جو چند روپے پر آپ کو مل رہا ہے سودا مہنگا نہیں قارئین کوشش کی کہ ساری کتاب کے چیدہ چیدہ نسخہ جات بتلا دوں لیکن ساری کتاب تو پڑھنے سے ہی پتا چلے گا کہ یہ خزانہ ہے کیا اللہ آپ کو عافیت والی لمبی زندگی عطاء فرمائیں۔ (آمین)\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42657898987603,"sku":"","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_d43b9142-832c-4cf1-ac7d-0074d6482c63.jpg?v=1746023189","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/products\/husn-o-sehat-ke-liye-anmol-tonic","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}