{"product_id":"jadoo-kaise-hota-hai-kaise-tootta-hai","title":"Jadoo Kaise Hota Hai Kaise Tootta Hai?","description":"\u003cp\u003eجادو ایک حقیقت ہے زمانہ قدیم کی کتب اور واقعات میں جادو کا ذکر عام ملتا ہے۔ حضرت موسی علیہ الصلوٰۃ السلام کا فرعون کے محل میں جادوگروں کے ساتھ مقابلے ک واقعہ قرآن مجید میں تفصیل کے ساتھ بیان ہے۔ نبی کریم ﷺ پر جادو کے متعلق احادیث کی تفاسیر میں موجود ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eجس دور میں انسان دین سے دوری اختیار کرتا ہے تو اس دور میں جادو اپنے عروج پر ہوتا ہے ۔ آج اگر ہم اپنے معاشرے میں نظر دوڑائیں تو ہمیں جادوگروں کے پرکشش اشتہار ہر دیوار‘اخبار‘ہر رسالے میں بے شمار ملتے ہیں جن کے خوبصورت جال میں پھنس کر نہ جانے کتنے اجڑ گئے اور کتنے اجڑ رہے ہیں۔ دورجدیدکے انسان کے ذہن میں یہ سوال اکثر اٹھتا ہے کہ آخر جادو ہے کیا؟کیسے ہوتا ہے؟اور اس سے چھٹکارے کی تدابیر کیا ہیں؟\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42644715798611,"sku":"","price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_ae558942-a879-42c6-a14f-d6e0a450a853.jpg?v=1745483337","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/products\/jadoo-kaise-hota-hai-kaise-tootta-hai","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}