{"product_id":"kamyab-shadi-ke-satrah-usool","title":"Kamyab Shadi Ke Satrah Usool Nabvi Sallallahu Alaihi Wasallam Tareeqe Aur Jadeed Science","description":"\u003cp\u003eمعاشرے میں امن و سکون مہیا کرنے کیلئے ہر انسان کو چاہیے دوسروں کے جذبات و احساسات کا خیال کریں اور یہ چیز تب پیدا ہو گی جب ہر فرد دوسروں کے عیبوں کو نظر انداز کرتا جائے ایک محسن نے کہا کہ میں اپنے دوستوں کو ان کے عیبوں کے ساتھ تو قبول کر لیتا ہوں اور ان کی اچھائی کو دیکھتا ہوں اور عیب کو نظرانداز کر دیتا ہوں قربان جائے آقا مدنیؐ کے دین شریف پر کہ اسی چیز کا سبق انہوں نے امت محمدیہ کو دیا بالکل اسی طرح اگر گھروں میں میاں اور بیوی ایک دوسرے کے جذبات و احساسات کا خیال کرتے ہوئے زندگی گزاریں گے تو میں یقینا کہہ سکتا ہوں کہ گھر بھی جنت کا ایک ٹکڑا بن جائے۔ہر چیز میں راضی برضا ہو تو مزہ دیکھو، دنیا ہی میں رہتے ہوئے جنت کی فضا دیکھ۔ چنانچہ کتاب کے نام کی بنسبت ہم آپ کو سترہ اصول پیش کرتے ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر پوری گارنٹی کے ساتھ اللہ کے فضل سے گھروں میں سکون کی بہتری آ سکتی ہے ان اصولوں کے ضمن میں بہت سے واقعات شامل ہیں بہادر خواتین و مرد حضرات جنہوں نے خود اعتمادی کے بڑے سے بڑے مصائب کے پہاڑ میں رہتی دنیا کو چلنے کا گر سکھا گئے اصول حسب ذیل ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eدنیا میں آج تک جتنے ہنگامے جتنی خونریزیاں، جتنی جنگیں، قتل و غارت، لوٹ کھسوٹ ہوتی ہیں بجز خلفائے راشدین رضی اللہ عنھم کے دور میں جذبات ہی ہیں (یہ کیسے جذبات کا دخل ہے دیکھیں کتاب میں)\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eایک عورت کا اپنے حسن و سلوک کے ذریعے اپنے شرابی شوہر کا راہ راست کا ذریعہ بنی دیکھیں کتاب میں اور معبرت حاصل کریں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاٹھارہ سال تک پڑوسی جو کہ عادات کے لحاظ سے بہت برا تھا لیکن اس عرصہ میں نہایت نرم اور حسن سلوک کے پیش آ کر ناصرف اس کو انسان بنایا بلکہ ایمان جیسی دولت عظمت سے بھی نوازا اللہ اکبر یہ دیکھیں کتاب میں دراصل جس طرح ہم کو تعلیم و تربیت دی جاتی ہے ویسے ہی جذبات بنتے ہیں جذبات کی صحیح راہنمائی کیلئے دیکھیں کتاب میں پوری تفصیل کے ساتھ تحریر میں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eایک تاریخی مکالمہ دیکھیں کتاب میں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eزندگی کو کامیاب اور مفید بنانے کیلئے انسان کو مساوی زندگی بسر کرنی چاہیے ایک مہلک ترین اور ذہنی بیماریوں کا سبب بننے والی چیز جس کی تفصیل کتاب میں دیکھیں کہ وہ مہلک ترین بیماری کون سی ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eسکون اور اطمینان کے حصول کی کوشش کے بارے میں کتاب نہ بھولئے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eخود کو ہر حال میں خوش رکھنا اور ٹھیک ٹھاک محسوس کرنا کوئی مشکل کام نہیں یہ سمجھنے کیلئے دیکھیں کتاب میں تفصیل کے ساتھ۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاللہ کی مخلوق سے محبت پیدا کرنے کیلئے صرف اللہ کیلئے دیکھیں کتاب میں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمہمان نوازی کی بے مثال اور سبق آموز دل ہلا دینے والا واقعہ پڑھیے کتاب میں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eشگفتہ مزاجی اور خوش کلامی، جب انسان میں پیدا ہو جاتی ہے تو پھر انسان کیلئے دنیا نہیں جنت کا ٹکڑا بن جاتا ہے یہ چیزیں پیدا کرنے کیلئے آپ دیکھیں کتاب میں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eگھروں کو مسکراہٹوں کا چمن زار بنانے کیلئے تعاون حاصل کریں اس کتاب کا حوادث زندگی کا مقابلہ پیدا کرنے کیلئے آپ ضرور بالضرور کتاب پڑھیں جس میں عبرت ناک اور استقامت کے پہاڑ جیسے دل نظر آتے ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eزمانہ حال کو کامیاب بناتے رہنا ہمیشہ کی طرح مسلسل کامیابیوں کی ضمانت ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمنصوبہ بندی کی اہمیت زندگی کو قیمتی بنانے کا تیرواں اصول ہے جس سے نفسیاتی جمود ٹوٹتا رہے اس کو کیسے توڑے مدد حاصل کریں کتاب سے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eعورت کی حیثیت اس معاشرے جو دین اسلام نے عورت کو عزت و توقیر سے نوازا اس کی مثال کسی اور راہ میں ملتی یہ عزت توقیر کیسے ملی دیکھیں کتاب میں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eپاکیزہ ہستیاں جنہوں نے کافروں کے ساتھ رہ کر کیسے زندگی بسر کی اور ایک دن کیلئے بھی رب کائنات کی نافرمانی نہیں کی یہ کیسے ہو سکتا ہے دیکھیں کتاب میں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eنوجوانوں کی تربیت کے بارے میں کہ ہر گھر میں سے جو ہدایات ہیں دخل انداز کی جائے اور وہ خود اعتمادی کیسے حاصل کریں دیکھیں کتاب میں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eخاندان میں ایسی صلاحیت اور قابلیت پیدا کر دی جائے کہ ہر شکست کا مردانہ وار بہادری سے مقابلہ کر سکے اور اس کو فتح میں تبدیل کر کے پہلے کتاب کو دیکھیں (نشہ سے) گرانا تو آتا ہے خدا کو جب ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاگر آپ مسرت چاہتے ہیں تو یہ بات نہ بھولیے یہ مسرت حاصل کیسے کریں دیکھیں کتاب میں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eخاوند اور خواتین کیلئے انمول موتی جن کے پڑھنے سے واقعتاً ایک دوسرے سے مثالی محبت پیدا ہوتی ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e٭٭٭٭٭\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42639967879251,"sku":"","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_b5c2fda4-48f9-4955-b935-e06a8aeae4b8.jpg?v=1745323395","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/products\/kamyab-shadi-ke-satrah-usool","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}