{"product_id":"khushiyan-daulat-aur-sukoon-pane-ke-wazaif","title":"Khushiyan Daulat Aur Sukoon Pane Ke Wazaif","description":"\u003cp\u003eانسان بہت زیادہ کمزور ہے اسے ہرپل سہارے کی ضرورت ہے، اسے ہر پل آسرے کی ضرورت ہے ، کمزور جو ہوا…ایک وقت آتا ہے کہ سارے سہارے ختم ہوجاتے ہیں پھر آسمان کی طرف نظر اٹھاتا ہے کہتا ہے یااللہ! تیری مدد ہوگی تو میرا کام بنے گا۔ تسبیح خانہ کی خود ابتداء ہی وہاں سے شروع ہوتی ہے جہاں سے لوگوں کی انتہا شروع ہوتی ہے۔ لوگوں کی انتہا کہاں سے شروع ہوتی ہے،جب سارے سہارے سارے آسرے، سارے بھروسے ٹوٹ جاتے ہیں۔ لوگوں کی انتہا اور تسبیح خانہ کی ابتداء وہیں سے شروع ہوتی ہے اور اللہ کے فضل سے تسبیح خانہ لوگوں کو یہ پیغام دے رہا ہے کہ اعمال سے پلنے، بننے اور بچنے کا یقین کہ ہم پلیں گے اعمال سے، ہمارے کام بنیں گے اعمال سے، دنیا و آخرت کے غموں سے اگر بچیں گے تو اعمال سے۔ ۔۔زیر ِنظر کتاب ایسے ہی لوگوں کے تجربات و مشاہدات پر مبنی ہے جنہوں نے تسبیح خانہ اور یہاں سے ملنے والے اعمال سے نہ صرف اپنے اللہ کو پایا بلکہ اعمال کی برکت سے اپنی مشکلات، پریشانیاں ، گھریلو جھگڑوں اور بیماریوں سے نجات پائی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اعمال سے پلنے ، اعمال سے بننے اور اعمال سے بچنے کا یقین عطا فرمائے ۔ ۔۔۔آمین ثم آمین ! چند صفحات کی جھلکیاں ملاحظہ ہوں۔۔۔٭اسم محمد ﷺ کے کمالات ٭شدید سر درد ختم ہوگیا٭ عرصے سے اٹکا ہوا کام حل ہوگیا٭ کسی بھی چیز کی چوری سے حفاظت٭بہت کچھ ملا اور مزید مل رہا ہے٭ایک ہفتہ میں روز گار مل گیا٭\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42644768850003,"sku":"","price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_10291101-84da-474d-aec7-99e513e6cefc.jpg?v=1745490319","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/products\/khushiyan-daulat-aur-sukoon-pane-ke-wazaif","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}