{"product_id":"mazarat-se-faiz-aur-hamare-akabir-rahmatullah-alaihim","title":"Mazarat Se Faiz Aur Hamare Akabir Rahmatullah Alaihim","description":"\u003cp\u003eمزارات سے فیض اور ہمارے اکابرؒ\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمزارات پر ضرور جائیںاور دامن کو کانٹوں سے بچائیں۔۔۔۔!\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمزارات پر ہونے والے شرکیہ اعمال‘ بدعات‘ خرافات اور رسومات ‘طوائفوں کے مجرے‘چرس افیوناور بھنگ بوٹی کی محافل‘مردوں وعورتوں کے رقصاور شریعت کی نافرمانی کے دیگر اسباب سے صاحب مزار کا کوئی تعلق نہیںہے۔۔۔۔!\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاللہ کے اولیا ء رحمہم اللہ ہمیشہ ان چیزوں سے خود بھی بچتے رہے اور اپنے متعلقین کو بھی بچاتے رہے۔ اور آج ہمیں بھی چاہیے کہ اپنے دامن کو ان تمام غیر اخلاقی اور غیر شرعی باتوں سے بچاتے ہوئے اہل اللہ رحمہم اللہ کے مزارات پر حاضری دیا کریں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eدامن کو بچاتا ہو اکانٹوں سے گزر جا\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمنزل تیری آگے ہے بہاروں سے گزر جا\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاگر نمازی چوری کرے ـ ‘ حاجی جھوٹ بولے، صدقہ کرنے والا دھوکے بازی کرے‘ سخی آدمی ملاوٹ بھی کرتا ہوتو کیاہم ان تمام اچھی عادات کو چھوڑ دیتے ہیںیا کہ یہ کہتے ہیں کہ یہ ان لوگوں کا اپنا قصور ہے۔۔۔! یہ جواب ہمارا مزارات پر حاضری دیتے وقت بھی ہونا چاہیئے ۔۔۔۔! وہاں کی جانے والی برائیوں کی وجہ سے ہم نے مزارات پر جانا کیوں چھوڑ دیا۔۔۔۔!\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس کتاب پر تنقید یا اعتراض کرنے والوں کی خدمت میں حضرت شیخ الحدیثؒ مولانا محمد زکریا ؒ (خلیفہ مجازحضرت مولانا خلیل احمد سہارنپوریؒ) کی آپ بیتی نمبر 6 صفحہ نمبر 397سے آپ کا ایک ملفوظ نقل کرتا ہوں آپ ؒ نے فرمایا’’سلوک کی لائن رموزواسرار ِالہٰی سے مزین ہے ۔ بعض ایسے اسرار کے تحمل کا ہر شخص اہل نہیں ہے اس لئے ایسے واقعات کے بارے میں اپنی ناقص عقل پر نہیں جانا چاہیے بلکہ یوں سوچنا چاہیے کہ میں ابھی نابالغ ہوں اور اس لائن کے بالغوں کی کئی باتوں سے ناواقف ہوں‘‘۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eدعا ہے اللہ کریم اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازیں‘ اخلاص کا ذریعہ بنائیںاور آخرت میں ان اہل اللہ رحمہم اللہ کے ساتھ حشر نصیب فرمائیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e خواستگار ِ اخلاص و عمل\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42644702429267,"sku":"","price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_9d17aa24-f7ff-450a-8fc7-3ac8cc1fc43d.jpg?v=1745481693","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/products\/mazarat-se-faiz-aur-hamare-akabir-rahmatullah-alaihim","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}