{"product_id":"naujawanon-ki-jinsi-uljhanein","title":"Naujawanon Ki Jinsi Uljhanein Ilaj-e-Nabvi Sallallahu Alaihi Wasallam Aur Jadeed Science","description":"\u003cp\u003eیہ کتاب کیا ہے؟ آپ مطالعہ کرنے کے بعد اس کا مکمل نتیجہ اپنے ذہن میں اخذ کرلی ہیں گے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eدراصل ایک ایسا خوب اور ایک ایسا امن جس کو شرم کی زبان میں جنس کہتے ہیں خوف اس لیے کہ اگر اس کا غلط استعمال ہوا تو دنیا اور آخرت برباد اور اگر اس کا درست اور شرعی استعمال ہوا تو اس سے دنیا اور عالم میں امن اور آخرت میں بھی ہمیشہ کا امن ہی امن ہوگا۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمیری سطور آپ کی توجہ اس طرف مبذول کرنے کیلئے ہی ہیں کہ کبھی غور اور فکر کے دامن کو تھام کر احساس ہوا کہ آج کا جوان‘ مرد اور بوڑھاکیا اپنے آپ کومکمل تندرست اور تنومند محسوس کررہا ہے کیونکہ میری زندگی مسلسل معالجاتی زندگی ہے جس میں ہمہ وقت مریضوں سے واسطہ اور رابطہ رہتا ہے ہر مرض کے مریض دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن جب بھی کسی جنسی مرض اور الجھن کا مریض علاج کی غرض سے رابطہ کرتا ہے اور پھر اس کی سابقہ ہسٹری پر غور کیا جاتا ہے تو پتہ یہ چلتا ہے کہ دامن پر آشوب رہا ہے یا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eآخر ایسا کیوں ہے؟\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eیہ ایک سوال ہے کہ جس کا جواب بندہ کا قلم دینےسے قاصر ہے کیونکہ شرم و حجاب کے پیراہن میں الجھے اور اٹکے الفاظ ہی میرے جوابات ہوسکتے ہیں جو میں نے اس کتاب میں پیش کیے ہیں کوشش کی ہے کہ اس کتاب کو معاشرے کی اصلاح اور فلاح کا ذریعہ بناؤں اور کوئی اس سے غلط معنی لیتا ہے تو وہ اس کا ناصاف ضمیر ہے۔ ورنہ میرا مقصد صرف اور صرف رہنمائی ہے صحت تندرستی اور اخلاق کی طرف۔ آئیے! ہم اس اخلاقی حصار کو تھامتے ہوئے اس کتاب کا مطالعہ کرتے ہیں۔آپ کسی بھی جنسی مرض میں مبتلا ہیں یہ کتاب آپ کیلئے بہترین رہبر ہے۔ آج ہی اپنی کاپی بک کروائیں۔\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42648792334419,"sku":"","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_242e9d8c-8cad-4f31-a785-e4c304265ab9.jpg?v=1745592223","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/products\/naujawanon-ki-jinsi-uljhanein","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}