{"product_id":"phalon-se-sehat-o-tandurusti","title":"Phalon Se Sehat-o-Tandurusti","description":"\u003cp\u003eانسان دنیا میں ہر اس چیز کی تلاش کرتا ہے جس سے انسان کو صحت اور سکون عافیت مل جائے اور یہ خواہش ہوتی ہے میری زندگی میں کبھی بھی بیماری نہ آئے بلکہ یوں پھولوں کی طرح شاداب رہوں تو اس کے لیے ایک سنیں عظیم شخص کے بقول کہ آگ پر پکی ہوئی چیز کے مقابلے میں وہ چیز پسند کرو جو آگ پر پکی نہ ہو تو یہ صرف اور صرف پھل میں جو آگ کے بغیر پکے ہوئے ہماری صحت و بقاء کے لیے لازم ہیں عنوان کے مطابق ہم انشاء اللہ ثابت کریں گے پھلوں سے صحت ممکن ہے بلکہ صحت کیلئے پھل غذاء بھی ہیں دواء بھی میوے اور پھل انسان کی قدرتی غذا ہیں ان میں ہر قسم کے پرورشی مادے بکثرت ہوتے ہیں میوہ جات اور پھل جن کو انسان بطور علاج امراض استعمال کرتا ہے عام دوائیوں کے اندر زیادہ تر بدذائقہ تیز اور زہریلی ہوتی ہیں ان دوائیوں کا معدہ کی اندرونی جھلی اور باریک رگوں پر برا اثر پڑتا ہے بعض اوقات یہ اعصاب کو بھی متاثر کرتی ہیں اس کے برخلاف پھل خوش ذائقہ اور طبیعت کے موافق ہوتے ہیں یہ اعضائے بدن اور اعصاب کو طاقت دیتے ہیں پھلوں سے ہر امراض کا علاج ممکن ہے اگر صحیح طریقہ سے کیا جائے تو اسے دیکھئے کیسے کریں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاعصاب کی کمزوری کامیاب اور زوداثر طریقہ یہ ہے کہ پھلوں کا بکثرت استعمال کیا جائے کون سے پھل کھائے جائیں ملاحظہ فرمائیں۔ کیا آپ کے منہ سے بدبو آتی ہے یا مسوڑھے گل گئے ہیں تو پریشانی کی کوئی بات نہیں دیکھیں کون سا پھل کھائے اور اس سے نجات حاصل کریں بغیر دوائی امراض قلب کیلئے بہترین پھل سیب انار انگور پر اگر اکتفا کیا جائے تو قدرت کی جانب سے مرض کا شافی علاج ہے دوائیوں کی ضرورت نہیں پڑتی اگر آپ جگر کے مرض میں مبتلا ہیں تو فوراً ایسا پھل کھائیے جو اس کے لئے ٹانک کی حیثیت رکھتا ہے دیکھیں کتاب میں امراض و زنانہ وجع المفاصل امراض فساد خون پھلوں کو مردانہ کو بڑی حاجت ہے اس میں اس مرض کو دور کرنے میں نارنگی اور لیموں کا کثرت سے استعمال اس مرض سے نجات دلانا ہے یہ عام دعویٰ ہے پھل کو کوئی بیماری لگتی تو یہ بات بالکل ٹھیک ہے کیونکہ گوشت کھانے والوں کے مقابلے میں زندگی پر کام زیادہ کامیاب ثابت ہوتے ہیں پھل کھانے والوں میں بڑھاپے کی عمر تک چستی ہے بقیہ تفصیل دیکھیں کتاب میں بسا اوقات انسان کو افادیت کا پتہ نہیں ہوتا وقت اور موقع نکال دیتا ہے لیکن الحمدللہ اس کتاب کو پڑھنے والا کبھی بھی پریشان نہیں ہو گا کیونکہ یہ کتاب نہیں آپ کا علاج ہے مولی یہ ہاضم ہے جگر اور گردوں کو فضلات سے پاک کرتی ہے۔ نیز کا سررباح حیض بول محلل ورم طحال ہے اس سے فائدہ کیسے حاصل کریں دیکھیں کتاب میں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eدرد شقیقہ کیلئے لاجواب چیز دیکھیں دس ہزار برس تک صحیح سلامت رہنے والا میوہ اس کے فوائد اور کمالات شاہی درباروںمیں عظمت کا سکہ چلتا ہے دیکھیں کتاب میں چہرے پر نشانات رنگ اور دھوپ کی شعاعوں جلد کا جل جانا عام مائل میں خواتین کیلئے زبردست چیز خصوصاً چہرے اور بالوں کیلئے حیرت انگیز فوائد ملاحظہ فرمائیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eآنکھوں کے گرد سیاہ حلقہ وغیرہ بڑھ جائے تو اسی کو استعمال کریں جگر کی سوجن یا جائل نالی کی رکاوٹ کی کئی وجوہات بیان کی جاتی ہیں یرقان سے بچائوْ کیلئے ایک سادہ اور موثر نسخہ حاضر خدمت ہے یقینا فائدہ مند ہے آزمائش شرط ہے توتلا پن عام طور پر بچوں میں پایا جاتا ہے اس کے لیے نسخہ درج ذیل ہے فائدہ اٹھائیے مغز بادام، ورق نقرہ، مغز پستہ، زعفران، شہد مزید چند چیزوں سے ملا کر تفصیل کتاب میں تاکہ بچہ بڑا ہو کسی مایوسی کا شکار نہ ہو دو شاخہ بالوں کیلئے بہترین ہے ایک مشروب تیار ہے حسب ذیل اشیاء سے تیار کریں فائدہ اٹھائیے دیکھیں۔ قارئین ایک ایسا پھل جس کی تفصیل یوں ہے میری ایک دوست کا دوست خراج گر دوران حمل بلڈپریشر بھی ہائی کچھ کھایا پیا بھی نہیں جاتا سر میں درد طبیعت میں بوجھل چڑچڑا پن، آنکھوں کے گرد حلقے چہرے کا رنگ پیلا میں نے اصرار کر کے چند دانے اس پھل کے کھلائے اسے ٹھیک آٹھ دن لگانا قارئین نظر بد سے بچائیے یہ تمام شکایت دور اور صحت گلاب کی طرح پوری تفصیل کتاب میں دیکھیں پھل کون سا ہے کیسے استعمال کیا یہ ممکن ہے حاملہ خواتین کے پہلے کمر اور لوگوں کیلئے یہ قدرت کا تحفہ ہے آج کل پینے کی شکایت عام ہو رہی ہے یقین جانیے اگر اس کو استعمال کریں تو نجات دنوں میں حاصل کر سکتے ہیں ملاحظہ فرمائیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eدل کی بے قاعدہ حرکت اور سوزش میں فائدہ دینا ہے طاقت کی دوائیوں کو چھوڑ کر اس قوت بخش کو استعمال بہت بہتر ہے بے پناہ طبی فوائد کا حامل پھل جو قدرت کی ایک عظیم نعمت ہے اس میں وافر مقدار میں فولاد پایا جاتا ہے۔ پھیپھڑوں والے مریض اس پھل کو استعمال کریں تو جلد ہی صحت یاب ہو گئے ہیں تفصیل کتاب میں ہلدی کا کوئی مول نہیں یہ فقرہ تب آپ کے دماغ میں چبھے گا جب اس کے فوائد کتاب میں ملاحظہ کریں گے یہ عام چیز نہیں اگر رشیہ گاڑھا ہو کر جم جائے تو سر میں بڑا شدید درد ہوتا ہے اس کا ہلدی سے علاج کیسے کریں دیکھیں کتاب میں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکافی بیماریوں کا علاج اس میں تفصیل کتاب میں۔ ہر دس افراد سے نو افراد گیس کی شکایت کرتا ہے یا معدہ میں جلن ہے تو دیر کس بات کی ملاحظہ فرمائیں اور علاج کریں خونی بواسیر کیلئے دیکھیں اس کتاب میں ص ۱۰۷ میں لاجواب نسخہ ساتھ ہی اعصابی کمزوری کا اکثر گرمی کے موسم میں یا تو اور پائوں میں جلن ہوتی ہے تو اس کے زبردست تیربہدف نسخہ ملاحظہ فرمائیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eامریکہ میں بھنورے چاول کو کیوں دلچسپی سے خریدتے ہیں اس کی وجہ ص ۱۲۶ تفصیل کے ساتھ ہمارے معاشرے میں چاول کو گندم مقابلے میں اہمیت کم دیتے ہیں لیکن حقیقتاً ایسا نہیں تفصیل کے ساتھ دل و نگاہ کیلئے قدرت کا نایاب تحفہ جو اپنے اندر توانائی و سچائی کا خزانہ لیے ہوئے ہیں یرقان میں گاجر کے پتوں کا کمال ملاحظہ فرمائیں گاجر کا رس جگر اور مثانے کی گرمی اور معدے اور آنتوں کی تیزابیت دور کرتا ہے اختلاج قلب بچوں کے لیے بڑا بہترین کسٹرڈ جاننے کیلئے دیکھیں کتاب میں ایک ایسا پھل جس کو امیر طبقہ خریدتے شرم محسوس کرتا ہے لیکن اگر امیر تو کیا بادشاہ بھی اس کے فوائد جان لیں تو میرا خیال پہلے وہ اس پھل کو منگوائے فرحت و تازگی پیدا کرتا ہے پیاس بجھاتا ہے معدے کی گرمی قے اور متلی کو دور کرتا ہے گرمی کا توڑ دیکھیں کتاب میں گنے کا رس اس کی افادیت کو بھی بہت کم جانتے ہیں خون سے زہریلے مادے زیادہ مقدار میں خارج ہونے لگتے ہیں پتھری کے مریضوں کے لیے بے حد مفید ہے پوری کتاب اس پر لکھی جا سکتی ہے باقی فوائد طبی نقطہ نظر سے دیکھیں کتاب میں قدرت کا انمول تحفہ جس کے طبی اور جمالیاتی فوائد گوناگوں ہیں زخموں کیلئے پھنسیاں ختم ہوتی ہیں لگانے کا طریقہ کار جاننے کیلئے ملاحظہ فرمائیں خربوزہ خزائن الادویہ کا رتبہ ہے لطافت اور نرمی پیدا کرتا ہے رگوں میں جلد نفوذ کرتا ہے بدن کو فربہی بخشتا ہے سدہ کھولتا ہے گردے کی اصلاح کرتا ہے پیشاب خوب لاتا ہے دودھ بڑھاتا ہے پسینہ لاتا ہے استسقاء اور یرقان میں بے حد مفید ہے پتھری خارج کرتا ہے عضو مردانہ میں تنائو پیدا کرنے والا پھل بے شمار فوائد کا حاصل ملاحظہ فرمائیں۔ انجیر بے شمار امراض کیلئے فائدہ مند ہے دیکھیں کتاب میں قارئین جو فوائد لکھیں الحمدللہ ایسے ہی ہیں لیکن آزمائش شرط ہے انشاء اللہ آپ استعمال کتاب پڑھ کر پریشان نہیں ہو سکتے کیونکہ ہر گھر کی ضرورت ہے کتاب اٹھائیے علاج کریں۔\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42662831423571,"sku":"","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_33c9df04-389b-466a-a98f-f29d0522ab00.jpg?v=1746367339","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/products\/phalon-se-sehat-o-tandurusti","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}