{"product_id":"rang-birangi-sabziyan-dawa-bhi-ghiza-bhi-shifa-bhi","title":"Rang Birangi Sabziyan Dawa Bhi, Ghiza Bhi, Shifa Bhi","description":"\u003cp\u003eسرکار مدینہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام مبارک اور ارشاد مبارک سے شروع کرتا ہوں آقا جی نے فرمایا کہ وہ جس کی صبح اس حالت میں ہوتی ہے کہ اس کا جسم اور روح صحت مند ہو اور اس کی خوراک یقینی ہو تو وہ ایسا ہے جیسے کہ ساری دنیا کی دولت اس کے پاس ہے (ترمذی) جیسا کہ آقا جی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ صحت مند ہونا ایک عظیم نعمت ہے اور دنیا کے اندر ہر بندے کی تمنا ہے کہ میں صحت مند رہوں کتاب کے عنوان کے مطابق قارئین کو بتلائے گئے انشاء اللہ کہ سبزیوں کا انسانی صحت میں کتنا دخل ہے اور یہ واقعتاً دواء بھی ہے شفاء بھی اور غذا تو ہے ہی گوشت سے ممانعت نہیں لیکن اس میں کولیسٹرول کا بڑھ جانا اور بہت کچھ بہر حال آئیے دیکھتے ہیں سبزیوں کے بارے میں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eہر چیز میں کوئی نہ کوئی مفید کیمیائی مرکبات ہوتے ہیں جس سے اس چیز کی وقعت بڑھ جاتی ہے تو سبزیوں میں پائی جانے والی کیمیائی مرکبات کو جاننے کیلئے ملاحظہ فرمائیں موسم کے لحاظ بھی سبزیاں کھانا زیادہ بہتر ہے تاکہ فارمی موسم گرما کی ایک پسندیدہ سبزی ہے اس کو سالن کے علاوہ دواء کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور اثرات کے اعتبار بہت فٹ ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ ان کا سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے ورنہ میڈیسن میں ایک بیماری کیلئے دوائی کھائی تو وہ بیماری ساتھ لگ جائے گی پوچھنے پر بتایا کہ الرجی ہو گئی ہے اس سے کیا فائدے اٹھا سکتے ہیں۔ تفصیل کے ساتھ دیکھیں کتاب میں غذائیت میں بھرپور مٹر چونکہ ورم کو تخلیل کرتا ہے اس لیے اس کے لیپ سے ورم زخم اور سوجن دور ہو جاتی ہے پستان میں ورم ہو جائے تو اس کے لیپ سے ورم ختم ہو جاتا ہے صرف چند خوراکوں سے تفصیل کتاب سے کیا آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو سلاد کو ہلکا مت جانیے اس توانائی اور حیاتین حاصل ہوتی ہے جو کہ موٹاپے کیلئے بہت فائدہ ہے اس کے مزید فوائد ملاحظہ فرمائیں مختلف سبزیوں میں مختلف فوائد ہوتے ہیں مثلاً پالک میں فولاد اور وٹامنز کی مقدار کافی ہوتی ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eصحت مند ہونے کیلئے سبز خوری ضروری ہے کیونکہ اس سے معدہ جگر میں اعتدال میں رہتا ہے نہ گرمی نہ خشکی اس سے صحت مند زندگی گزارتی ہے بنسبت گوشت یا دوسری اشیاء جو گرم ہونے کی وجہ سے کئی قسم کے نقصانات کا خطرہ ہوتا ہے مکمل تفصیل کتاب میں آئیے آپ کو چند مکمل پروٹین غذائوں کے بارے معلومات دیتے ہیں ملاحظہ فرمائیں گاجر اور بند گوبھی سے السر کا علاج کریں کیسے ملاحظہ کریں موسم گرما میں اپنی روزمرہ زندگی میں خوراک بنانی چاہیے تاکہ گرمی کا مقابلہ ہو سکے کن سبزیوں سے مقابلہ ہو سکتا ہے دیکھیں کتاب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کونسی سبزی پسند تھی جس کی وجہ سے وہ پلٹ سے تلاش کر کے ٹکڑے کھایا کرتے تھے کیا آپ کو ان کی یہ عادت مبارکہ پسند ہے تو دیکھیں کتاب میں اور عشق مصطفیﷺ کا ثبوت دیں اور پھر اس سبزی کے فوائد آپ کو ملیں فری میں جدید تحقیق میں توری میں فولاد کافی مقدار میں پایا جاتا ہے سینے کی جلنچہرے کی زردی دل کی تقویت ان امراض کیلئے یہ کسی کشتہ سے کم نہیں بلکہ ہم لوگ ان بے چاری سبزیوں کو ہلکا سمجھ کر ان کو حیثیت نہیں دیتے اور ساری زندگی پریشانی میں گزارتے ہیں اگر صحیح معنی میں ان کی قدر کریں تو صحت مند زندگی گزارنا کوئی ناممکن نہیں ایسی سبزی جو کہ منغث بلغم ہونے کی وجہ سے کھانسی اور نزلہ میں بھی مستعمل ہیں دائمی نزلہ کیلئے تریاق ہے گرانی شکم ہے قبض کشا ہے ایک بڑا لاجواب فائدہ جس کی آج کل بہت زیادہ ضرورت ہے یہ معجون محرک باہ ہے اس کا نسخہ تحریر ہے فائدہ حاصل کرنے کیلئے کتاب اٹھائیے بواسیر میں توری کو کچل کر لیپ کریں اس سے بے حد فائدہ ہوتا ہے تلی کا ورم دور ہوتا ہے میرے ہرے پتے زخموں پر باندھنے سے بہت تیزی سے زخم مندمل ہونے لگتے ہیں دل کی دھڑکن جگر کی گرمی ہاتھ پائوں کی جلن پیشاب کا جل کر آنا بار بار آنا ان سب عوارض میں آپ کھیرا استعمال کریں کہ ان سے نجات حاصل ہو جائے ملاحظہ فرمائیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eایک عام سی چیز جو یہ گھر میں بآسانی سے پائی جاتی ہے اس کے بارے میں محدثین کے مشاہدات انسان کا معدہ اگر ٹھیک تو سب کچھ ٹھیک تو اس سے معدہ بالکل ٹھیک ہو جاتا ہے مقوی ہے بھوک کو بڑھاتا ہے اگر اس کے ساتھ ادرک اور پستہ اور بادام ملا کر کھائیں مقوی باء کیلئے مجرب ہے چکوترا اور ذیابیطس اس مرض کیلئے کتنا مفید ہے اس سے جلن ختم ہوتی ہے وٹامن سی قوت مدافعت میں اضافہ آتا ہے ملاحظہ کریں جب انسان کے اندر قوت مدافعت موجود ہو تو جراثیم کچھ نہیں کر سکتے اس قوت مدافعت کو بڑھانے والی سبزی جو کہ تیربہدف کام کرتی ہے جوڑوں کے درد بواسیر اس کا تیل سیاہ داغوں اور چھائیوں کیلئے اس کا حلوہ اور قیمہ اس کے فوائد دیکھیں کتاب میں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eآپ کو نیند سے پریشانی تو نہیں کیونکہ آج کل ہر انسان سکون آور گولیاں کھا کر نیند کرتا ہے جو کہ بغیر گولی کے تصور نہیں ہے تو سستا نسخہ اور آسان ہم تحریر بتاتے ہیں اور میڈیکل سٹور کے چکر لگانا چھوڑدیں اور دعا میں یاد رکھیں دل کا دھڑکنا، دل کا گھبرانا، چکر آنا، خوف پریشانی لیکوریا جریان ان سب کیلئے سستا آسان نسخہ بنا کر کھائیں ایک دس دن میں صحت یابی آپ کے قدم چومے گی نسیان کا مرض لگ گیا ہو دماغی پٹھوں میں درد محسوس ہوتا ہے نظر کمزوری محسوس ہوتی ہے احتیاطاً یہ نسخہ بنا کر رکھ لیں ضرورت پڑنے پر استعمال کریں یا کسی دوست کی راہنمائی کر دیں آخر میں التجاء ہے قارئین پوری کتاب تو میں لکھ سکتا نہیں یہاں لیکن اگر قیمتی وقت نکال کر اس کتاب کا مطالعہ کریں تو میں پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ کا وقت ضائع نہیں ہوا بلکہ آنے والے وقت کیلئے ایسی معلومات ملے گی جو مستقبل میں کام آئے گی۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e٭٭٭٭٭\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42660308549715,"sku":"","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_395a8dee-c99b-4bf3-8b8f-20b1288c9dd8.jpg?v=1746190431","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/products\/rang-birangi-sabziyan-dawa-bhi-ghiza-bhi-shifa-bhi","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}