{"product_id":"sufism-aur-qabooliyat-e-dua","title":"Sufism Aur Qabooliyat-e-Dua","description":"\u003cp\u003eصدیوں ہی سے یہ بات تسلیم کی جا رہی ہے کہ شافی مطلق صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے سقراط نے بھی یہی نکتہ جانا تھا اور معالج ہونے کے باوجود وہ برملا کہتا تھا میں زخموں کی مرہم پٹی کرتا ہوں انہیں شفاء اللہ ہی دیتا ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا جب میں بیمار ہوتا تو وہی مجھے شفاء دیتا انسان نے اگر سفر کرنا ہو خطرناک سفر ہو تو انسان کے پاس ہتھیار ہو تو حوصلہ ہوتا ہے اسی طرح آج کا پرفتن دور میں قدم بقدم ہماری متباع زیست بھی قوت ایمانی کو چھیننے کی فکر میں ہے ان سے بچائو کی تدابیر کیا ہو سکتی ہے یہی راستہ ہے کہ نیکوں کی صحبت اختیار کی جائے۔ دعائوں کا خوب اہتمام کیا جائے۔ کیونکہ ہر جائز دعا کو قبول کرنا اللہ کا حق ہے اس کیلئے قرآن و حدیث صوفیاء کی زندگی حالات و مشاہدات سے دعا کی اہمیت سمجھتے ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eدعائوں کے بارے میں ہمیں علم ہونا چاہیے کہ ہمیں پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کونسی دعا پسند تھی تو حضرت امی عائشہ صدیقہ طاہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جامع دعا ترین پسند فرمایا کرتے تھے ان کے علاوہ دوسری دعائوں کو چھوڑ دیا کرتے تھے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eانسان کی سب سے جلدی دعا کیسے قبول ہوتی ہے کیا گر ہے تو ملاحظہ فرمائیں آقا مدنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زبان مبارک سے آپ نے گر بتلا دیا ہے کسی سے دعا کیلئے درخواست کرنا چاہیے چھوٹا ہو یا بڑا اور اگر مقام مقدس پر ہو تو دعا کے بارے درخواست کرنا کیسا ہے ملاحظہ فرمائیں تین قسم کے آدمیوں کی دعا رد نہیں ہوتی ان کی دعائیں رد کیوں نہیں ہوتیں دیکھیں وہ تین آدمی کون ہیں ملاحظہ فرمائیں۔ اقا جی نے تین ہستیوں کے بارے میں فرمایا ان کی دعا قبول ہوتی ہے ملاحظہ فرمائیں آپ جانئے کہ دعا کا طریقہ کیا ہونا چاہیے دعا کے آداب ہاتھ کہاں تک اٹھانے چاہئیں کیا بندہ اپنے لیے دعا مانگ سکتا ہے۔ دعائیں ہر حال میں قبول ہوتی ہے اس کے درجات کو جاننے کیلئے ملاحظہ فرمائیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پانچ بندوں کے بارے میں ان کی دعا قبول ہوتی ہے ایک ان میں حاجی جب تک گھر لوٹ نہ آئے۔ باقی دیکھیں اور ان سے دعائیں کرائیں اپنی زندگی کو تبدیل کریں اولاد کو دعا کیسی دینی چاہیے کیا آپ کو ایسے الفاظ نہ بتائیں جن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خوب پسند کیا بلکہ پسند فرمایا کہ مانگ جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ تیری دعا قبول کریں قارئین کبھی ایسے الفاظ سے اگر دعا مانگیں گے تو خدا کی قسم اللہ تعالیٰ ضرور قبول کریں کیونکہ آقا جی نے مہر لگا دی ہے کہ آئیے الفاظ کیا تھے دیکھیں کتاب میں تفصیل سے اس دور میں ہر بندہ روزگار کی پریشانی یا کم از کم گھریلو پریشانی میں تو ضرور مبتلا ہو گا تو ایسے لوگوں کیلئے تحفہ ابو محمد نے کیا دعا مانگی تھی کہ جنت کے محلات میں سے ایک سونے کا پایا اللہ تعالیٰ نے دنیا کے اندر ہی دے دیا دیکھیں تفصیل سے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eدنیا ایک خوبصورت عورت کی شکل میں ایک بزرگ کو نصیحت کرتی ہے وہ نصیحت کیا تھی ملاحظہ فرمائیں ایک بزرگ کے دل میں کسی چیز کا خیال مکمل نہیں ہوا حضرت خضر علیہ السلام نے پورا کر دیا حقیقت دیکھیں کتاب میں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eچرواہا نے حضرت ابراہیم بن ادھم رحمتہ اللہ علیہ کو بات فرمائی حضرت ابراہیم حیران ہو گئے اور چرواہا کا کون سا عمل جس سے حضرت ابراہیم بن ادھم حیران ہوئے ملاحظہ فرمائیں۔ دعائوں کی اہمیت پر مختلف اقوال پیش کرتے ہیں دیکھیں تفصیل سے اور فائدہ حاصل کریں قارئین دل تھام لیں ایسے بزرگ کا واقعہ جس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بوسہ دیا ان کے منہ کو بوسہ، تفصیل کتاب بوسہ دینے کی وجہ کیا کون سال عمل کہ اس کی تاثیر ماشاء اللہ انسان کے اعمال برے ہوں تو گھبرانے کی ضرورت نہیں اس کے نسخہ اکسیر بتلا دیتے عمل کریں فائدہ اٹھائیں۔ درودو سلام پر اقوال اولیاء 32 جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا وہ جنت کا راستہ بھول گیا اسی طرح ایمان کیلئے تقویت کے زبردست اقوال، اگر آپ کو کوئی پریشانی ہو کسی قسم کی جادو سفلی، تعویذ وغیرہ تو ہم اس کا علاج بالقرآن بتلاتے ہیں بلکہ ایسا واقعہ بتاتے ایک صاحب نے اپنی پریشانی بتائی تو اس کو بتلایا تو اس نے کیا الحمدللہ خوشحالی میں آ گیا آپ بھی خوشحال ہو سکتے ہیں ملاحظہ فرمائیں تفصیل سے کون سا وظیفہ ہے کہ ان پر پریشانیوں کا حل ہے نماز کامیابیوں کی ضامن ہے طہارت کا قرآنی حکم اور جدید ماہرین جدید سائنس میں پانچ وقت کیلئے وضو کی افادیت تو یہی حکم خوردونوش اور ہماری صحت ماہرین نفسیات کا اعتراف مسنون دعائوں سے صحت پر اثر، صلہ رحمی سے زندگی میں کامیابی کیا آپ کے علم میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کیا عمل بھی درد ہوتو آپ کیا عمل کرتے تفصیل کے ساتھ دیکھیں۔ قرآن میں دعائوں کی اہمیت کو دیکھیں احادیث میں دعا کی قبولیت ہوتی ہے قبولیت دعا کے اوقات آداب دعا کافی صفحات پر مشتمل تفصیل کے ساتھ دیکھیں عقل کو حیران کر دینے والا واقعہ اٹلی میں پودوں پر تجربہ دعائیں کیسے اور کس طرح ملاحظہ فرمائیں دعائوں کے معجزانہ اثرات کے واقعات بہت دلچسپ ضرور پڑھیں تو کون سی ایسی چیز ہے جو تقدیر کو بدل سکتی ہے کہ آئیے دیکھتے ہیں پھر ایک واقعہ حکیم شیخ علیم الدین انصاری چنیوٹ کا صرف اور صرف دعائوں کی وجہ سے کہاں سے کہاں تک پہنچ گئے یقینا آپ بھی بلندیوں کو چھو سکتے ہیں اگر دعائوں کا اہتمام کریں سادہ سا طریقہ ہے مشکل بھی نہیں تو آپ کر لیں نجات حاصل کریں۔ لندن کا ایک ڈاکیہ حادثہ میں زخمی اور پھر پہلے سے زیادہ بہتر تفصیل کتاب میں برطانیہ میں دعائوں کا اہتمام پادریوں کو بلا کر ایک اور مشاہدہ قدرت کا انتقام اور بدّعا جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے سفر کی دعا پر حفاظت کا سامان یہ سب تجربات بیان کئے ہیں تفصیل سے پڑھ کر آپ بھی اپنی دعائوں میں جان پیدا کر سکتے ہیں اللہ تعالیٰ ہماری دعائوں کو جان والی بنا دیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دعائیں مانگیں اور قبولیت سے وہ افراد مالا مال ہو گئے دیکھیں تفصیل کے ساتھ۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eایک دلچسپ مشاہدہ جن انجائنا کے مریضوں کو چاہنے والی بیویاں تھیں ان کی محبت اور خلوص بھری دعائوں نے چاہت کا رنگ دکھایا اور وہ مریض جنہوں نے طلاقیں دی ہوئی یا کوئی نہیں تھا ان کا تو ان کی تکلیف میں جلد افاقہ نہیں ہوا ایک نرس کی گلٹی صرف اور صرف دعا سے ختم ہوئی۔ مشاہدہ دیکھیں کتاب میں اگر دعائیں قبول نہیں ہوتیں تو کیا دعائیں چھوڑ دینی چاہئیں مکمل جواب تفصیل کے ساتھ کبھی کبھی اللہ تعالیٰ اپنے بندے کا امتحان بھی لیتا ہے ہوا درسپرا وفات ایک دکھ کے ساتھ محبت اور دعا کیا رنگ لائی کہ زندگی ہی بدل گئی شہنشاہ بابر کی دعا بطور دواء حقیقت دیکھیں کتاب میں گجرات جلال پور جٹاں اچھو اور امجد محمود ملک ولد برکت علی ملک کا حیران کن واقعہ کنوئیں میں دب جانے کے بعد بھی بندہ صحیح طور پر نکل آتا ہے قدرت خداوندی ہے دیکھیں تفصیل سے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eدعا اور دواء کے معجزانہ صحت پانی کے حیرت انگیز واقعات عجیب بات یہ ہے مریض کو خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چادر ڈال دی اور جب بیدار ہوئے تو وہ چادر موجود تھی قارئین دعائیں کے اندر تاثیر ہے قبولیت ہے سب کچھ ہے لیکن ہم بدل گئے قرآن وہی نبی بھی وہی اللہ بھی وہی لیکن ہم تبدیل ہو گئے آج ہمارا ذہن پہلے کہاں جاتا ہے اللہ کے غیر کی طرف اور پہلے ہی اللہ کی طرف جائے پریشانی نہ ہو اللہ تعالیٰ ہمیں دنیا و آخرت میں اپنی طرف توجہ کرنے ہر حال میں رہنے سے مانگنے کی توفیق عطا فرمائیں۔\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42657856159827,"sku":"","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_7124c1ff-3138-455d-8801-34f3a543f0a8.jpg?v=1746019854","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/products\/sufism-aur-qabooliyat-e-dua","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}