{"product_id":"takaful-islami-insurance-ka-tareeqa","title":"Takaful Islami Insurance Ka Tareeqa","description":"\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکاغذ : اعلی\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eصفحات: 165\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eقیمت : 1000\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکیا آپ جانتے ہیں انشورنس کی ابتدا کیسے ہوئی ؟\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eچودھویں صدی عیسوی میں موجودہ زمانے کی طرح لوگ اپنا مال دوسرے ممالک میں بصورت بحری جہاز بھیجا کرتے تھے ۔ ارستے میں بساوقات بحری قذاق بھی آجایا کرتے تھے اور سامان کو لوٹ لیا کرتےتھے بسا اوقات جہاز ڈوب جایا کرتے تھے۔ اس صورت میں تاجر حضرات کا بہت نقصان ہوا کرتا تھا۔ اس سے بچنے کے لیے ایک طریقہ یہ نکالا گیا کہ ایک شخص کچھ رقم سامان کے مالک سے وصول کرلیتا اور اس بات کی گارنٹی دے دیتا کہ اگر مال راستے میں چوری ہوا یا ڈوب گیا تو اسکی تلافی یہ شخص کرے گا۔ اس طرح کی انشورنس کو marine insurance کہا جاتا ہے۔ مشہور شام کے عالم و مفتی علامی زین العابدین المعرف بالعلامہ شامی کے زمانے میں بھی یہ طریقہ کار تاجر حضرات نے اختیار کیا ۔اس انشور نس کو سوکرہ کہا جانے لگا ، علامہ زین العابدین نے اسکے عدم جواز کا فتوی جاری کیا۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eموجودہ زامنے انشورنس کی اشد ضرورت پڑھ گئی ہے جگہ جگہ دوکانوں پر آگ لگ جانے چوری ہوجانے کے واقعات سامنے آتے ہیں ۔ نیز بعض ممالک میں ڈراوئینگ لائیسنس کا اجرا انشورنس کے بغیر نہیں ہوتا اسی طرح سمندر پار سامان بھی اسکے بغیر بھیجنا قانونی طور ضروری ہے اس لیے اس امر کو محسوس کیا گیا کہ اس کے بارے میں تفصیل ذکر کی جائے کہ یہ حرام ہے تو کیسے ہے اور اسکا شرعی متبادل کیا ہوسکتا ہے ۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمفتی اعجاز احمد صمدانی دامت برکاتہم جو خود اس وقت کئی اسلامی بینکوں کے شریعہ بورڈ میں موجود ہیں انہوں نے یہ کتاب انتہائی عرق ریزی کے ساتھ تیار کی ہے جس سے ہمیں بنیادی باتیں معلوم ہوتی ہیں کہ انشورنس کیا ہے ؟ یہ کیسے کہا ں کہاں کب کب ہوتی ہے ؟ اور اسکی مروجہ صورتیں کیا کیا ہیں؟\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس کو ضرور مطالعہ فرمائیں\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42635196334163,"sku":"","price":1000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_797a76f1-ebe5-4411-a5c4-637af0ca6ed6.jpg?v=1745091264","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/products\/takaful-islami-insurance-ka-tareeqa","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}