{"product_id":"uljhe-log-suljhe-usool","title":"Uljhe Log Suljhe Usool","description":"\u003cp\u003eانسان ازل سے ابد تک ایسی کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے جس میں روحانی اور جسمانی سکون اور عافیت ہوا دیکھنا یہ ہے کہ یہ کامیابی ہمیں کہاں سے ملے گی یہ چند صرف اور صرف اسلام اور شریعت محمدیہﷺ میں ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eتیس سوال پیش کیے گئے جس کے جواب ہر فرد نے دنیا ہے یہ سوال ہی نہیں بلکہ پوری زندگی ہسٹری ہے جس کی مدد سے انسان کے اندر حساسیت کا مادہ پیدا ہوتا ہے اور اصل چیز احساس ہے اگر احساس فوت ہو جائے نقصان ہی نقصان ہے یہ سوال کہاں اور کیا ہیں بہت دلچسپ رہنمائی لیں کتاب سے زیادہ تر نوجوان لڑکے اور بڑی عمر کے لوگ بھی لوگوں کے سامنے جانے سے گھبراتے ہیں یا محفل میں بولنا پڑ جائے تو پریشان ہوتے ہیں ایسے لوگوں کیلئے یہ کتاب ایک تحفہ سے کم نہیں ہو گی جس کے مطالعہ سے ایسا وجود اور ایسی طاقت اور خود اعتمادی پیدا ہو گی جو کسی پریشانی کا سبب نہ بننے دے گی محبت و حسرت کے پانچ اصول شوہر اور بیوی کی جان دو قالب ان دونوں شخصیتوں کا حسن اسی میں ہے کہ وہ گلاب اور چنبیلی کی طرح پروان چڑھیں اور گلزار حیات کی رونق بڑھائیں اور اپنی محبت میں اضافہ کریں یہ محبت میں اضافہ کیسے ہو گا یہ اضافہ کریں گی کتاب اپنے خیالات کا محاسبہ کرتے رہیں اور خیالات کو قابو میں رکھیے باپ کا بیٹے کو خط دے کر فرمانا کہ منزل مقصود پر جا کر پڑھنا راستے میں جب بیٹے نے خط منزل مقصود پر پڑھا تو پیچھے دل سے توبہ کرتے اپنی زندگی کی راہیں سیدھی کر لیں ایسا خط جو راہنمائی کا سبب بننا وہ آپ کی بھی راہنمائی کر سکتا ہے ضرور دیکھیے کتاب میں قانون خداوندی ہے کہ ہر خزاں کے بعد بہار آتی ہے تاریکی سے صبح کا اجالہ پھوٹتا ہے انسان کی زندگی بھی اسی قانون کی پابند ہے۔ اب اگر آپ بھی اپنی زندگی میں بہار لانا چاہتے ہیں تو اپنی زندگی کو پانی دینے کا طریقہ سیکھئے کتاب سے اور داخل ہو جائیے سکون والی جماعت جن کے بارے میں قرآن میں فرمایا اور ’’خوف علیھم ولاھم یجزنون…… الایہ‘‘ آج کے دورمیں ہر کوئی چھوٹا بڑا بوڑھا سکون کی گولی رات کو کھا کر سوتا ہے کہ نیند آ جائے لیکن گارنٹی پھر بھی نہیں لیکن یہ کتاب آپ کو راہنمائی اور نیند آنے کے گر اور نیند نہ کرنے کے اسباب جن پر عمل پیرا ہو آپ میڈیکل کے چکر چھوڑ سکتے ہیں ساتھ ہی فری پیکیج بے خوابی کے مسئلہ سے نجات حاصل کر کے چند عملی اور کامیاب طریقے جو ملیں آپ کے اسی کتاب میں جھوٹ کے نقصانات پوری تفصیل کے ساتھ کیا اس کے خاندانوں پر اچھے اثرات ہیں یا برے جس کو ہم وقتی فائدے کیلئے بڑی جلدی بول لیتے ہیں نقصانات دیکھیں کتاب سے دیکھیں کیسے انسان ہو سکتا ہے اس کی تفصیل کتاب میں ملاحظہ فرمائیں اسی کتاب میں مراقبہ کی مشق اور کیفیات اور اس کے فوائد جو آپ چاہتے ہیں دیکھیں کتاب مراقبہ حسین والے اور عیسائی بھی کرتے ہیں۔ متناہی شخصیت اگر بینا چاہتے ہیں تو سلجھے اصول کا مطالعہ کریں اور آپ ان کی جماعت میں شامل ہو جائیے جس جماعت پر ساری دنیا فخر کرتی ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eنفسیاتی اور روحانی علاج کیلئے بہترین علاج کیا ہے آپ کو معلومات ملے گی کتاب میں آپ اپنے آپ میں وقار پیدا نہیں کریں گے آپ نفسیاتی خلفشار اور اس کے بداثرات کا شکار رہیں گے اپنے آپ کو حیوانوں کی سطح پر نہ لیے جائو۔ اب زندگی میں وقار کیسے پیدا ہوتا ہے تعاون حاصل کر سکتے ہیں سلجھے اصول سے اپنے شعور کو بیدار کریں جب آپ اس کتاب کو پڑھیں گے تو آپ اپنے ذہن لاشعور پر فتح حاصل ہو جائے گی اگر آپ جسم سے طاقت ختم کر چلے تو کوئی بات پریشان نہ ہونا آپ اس کتاب سے راہنمائی حاصل کریں دوبارہ اس مقام کو حاصل کر سکتے ہیں۔ دنیا میں ہر شخص بول رہا ہے آپ کو بھی کچھ نہ کچھ تو بولنا ہے گفتگو کا فن سکھانے والی ایک نفسیاتی پیش کش سلجھے اصول سے راہنمائی حاصل کریں۔ عام معاشرے میں کیسے رہنا چاہیے اور معاملات کیسے حل کرنے چاہئیں دوسرے کا دکھ درد کا مداوا کرنے والی نرس اپنی زندگی کیسے گزارتی ہے نرسوں کو یہ کتاب کسی تحفہ سے کم نہیں ان پر کیا گزرتی ہے پوری دنیا میں خدمت میں پہلے نمبر پر آنے والی خواتین جن کے حقوق کا ذرہ خیال نہیں تفصیل دیکھیں کتاب میں عورت پر کسی بہانے ظلم کرنا یا ناجائز تشدد کرنا پھر طلاق دے دینا آخر اس عورت کا کیا قصور ہے وجوہات دیکھیں کتاب میں جبری شادی یا خانہ بربادی کے بارے کے بارے بڑا دلچسپ برطانیہ میں جبری شادیوں کے رجحان اور اس کے نتیجہ میں ہونے والے نقصانات کے حوالے سے تحقیقی فیچر ملاحظہ فرمائیں گے چہرے پر رونق کیسے آئے یہ حاصل کریں کتاب سے شوروغل کے اثرات بد سے آگاہ کرنے والی کتاب جو گھر سے محبت کے پھول میں پھنس کر راہ فرار اختیار کرتی ہیں صرف ایک دفعہ اس کتاب کا مطالعہ کر لیں پھر اپنی زندگی کا رخ دیکھیں کہ ٹھیک ہے یا غلط۔\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42660304158803,"sku":"","price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_c05ced69-ed86-48d5-824d-5c928824edcb.jpg?v=1746189931","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/products\/uljhe-log-suljhe-usool","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}