{"product_id":"uljhi-zindagi-ke-700-suljhe-wazaif","title":"Uljhi Zindagi Ke 700 Suljhe Wazaif","description":"\u003cp\u003eالجھی زندگی کے 700 سلجھے وظائف\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eجب سے انسان کی تخلیق ہوئی ہے قدرت نے آزمائشیں ساتھ لگائی ہیں تاکہ انسان آسائشات میں ڈوب کر اپنے خالق سے بے نیاز نہ ہوجائے۔ بڑے بڑے جلیل القدر انبیاء کرام علیہم السلام پر تکالیف آئیں اور ہر دور میں یہ نظام چلتا رہا اور چلتا رہے گا۔عبقری کے اندر روحانی مسائل اور ان کے حل پر مشتمل ایک سلسلہ شروع کیا گیا اور الجھے مسائل، رشتوں کے مسائل، کاروبار کی بندش، جادو جنات کے مسائل اور نفسیاتی مسائل کے حل کیلئے آسان اور مختصر وظائف دئیے گئے جس سے مسائل میں مبتلا لوگوں نے خوب نفع پایا۔ ان تمام روحانی سوالات و جوابات کو کتابی صورت میں یکجا کردیا گیا ہے تاکہ دوسروں کیلئے شفاء اور رحمت کا ذریعہ بنیں۔ آپ اس کتاب میں سے جو بھی وظیفہ آزمائیں۔ ماہنامہ عبقری کو ضرور ضرور ضرور لکھیں۔ لاکھوں کا فائدہ آ پ کا صدقہ جاریہ۔چند صفحات کی جھلکیاں ملاحظہ ہوں۔٭نظر بد دور کرنے کا آسان وظیفہ٭ڈرؤانے خواب آنا بند ہوگئے٭گھر کی مالی پریشانی کا حتم ٭بیماریوں کے علاج کیلئے ایک عجیب ونافع تحفہ٭رکاوٹوں اور مشکلات کا آسان علاج ٭گھر میں برکتوں کے دروازے کھل گئے!\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42645383184467,"sku":"","price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_b7fc1e66-272d-4d99-b2ae-82b92f7fac00.jpg?v=1745508591","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/products\/uljhi-zindagi-ke-700-suljhe-wazaif","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}