اسلامی بینکاری میں رائج مرابحہ ( مولانا اعجاز احمد صمدانی)
اسلامی بینکاری میں رائج مرابحہ ( مولانا اعجاز احمد صمدانی)
Regular price
Rs.700.00
Regular price
Sale price
Rs.700.00
Unit price
فی
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
اسلامی تعلیمات واضح طور پر سود کے لین دین سے منع کرتی ہیں خواہ وہ سود اکاونٹ اوپننگ میں ہو یا خواہ وہ سود کسی سرمایہ دار کو معاشی قرضہ دینے کی صورت میں ہو۔ سودی بینکوں کا ذریعہ معاش اسی بنیاد پر چلتا ہے۔ تاہم اسلام کو چونکہ سود کو تسلیم نہیں کرتا لہذا اسلامی بینکوں میں معاشی قرضہ دینے کے مختلف متبادل مختلف حالات مختلف پراڈکٹس کے حساب سےپیش کیے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک مرابحہ ہے جس میں عموما خام مال کی سرمایہ کاری شامل ہے۔ یہ کیسے ہوتا کیا ہوتا ہے؟ اس کتاب میں تمام تر تفصیلات سے آگاہ کیا گیا ہے۔
View full details


