روحانی پاکیزگی

روحانی پاکیزگی

Regular price Rs.550.00
Regular price Sale price Rs.550.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

 محبت میں آہیں بھرنا اور زبردست قسم کے فوائد اور آہ کسے کہتے ہیں قارئین آپ عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دعویٰ کرتے ہیں وہ کونسا عمل تھا جس کی وجہ سے مدینہ مہاجرین انصار سارے مدینہ والوں کو رونا آیا بڑے بوڑھوں رونا شروع ہو گئیں اور حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت ہوش ہو گئے۔ ایمان کی تازگی کیلئے عشق محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے ضرور پڑھیں قرآن کے نزدیک سب بڑی مصیبت کیا ہے رونا کتنی قسم کا ہے اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اکابرین کا رونا دیکھیں تفصیل سے اللہ تعالیٰ کو کون سے دو قطرے پسند ہیں اگر آپ کا دل سخت ہے تو ہم طریقہ بتلاتے ہیں ہمیں شرم آنی چاہیے ایک پتھر کے رونے کا واقعہ سنیے اور سبق حاصل کریں ایک بزرگ کا ابہام اللہ کی طرف سے ضرور دیکھیں گناہ چار قسم کا ہوتا ہے اس کی تفصیل قرآن سے دیکھیں نافرمانیوں کے اثرات گھروں پر پڑتے ہیں دیکھیں واقعہ توبہ کس کو کہتے ہیں توبہ اور استغفار میں فرق اللہ تعالیٰ رحمت خاص کس بندے پر اور وسعت رحمت کا بہترین واقعہ ضرور دیکھیں مخلوق کی محبت اور کسی حد تک محبت کس لیے کرنی چاہیے مجازی محبت کی پہچان شریعت کی پہچان اور حسن جمال زنا کا پہلا قدم کیا ہے خطرناک بات اگر آپ دوزخ سے بات کرتے ہیں تو پرہیز کر لیں انجام بہت برا ہے بات کرنے سے کیا فرق ہے دیکھیں۔ جوانوں کی نجات سر کار مدینہ والے کی زبان مبارک سے کیسے کریں اور ایک شیطانی دھوکہ کیا ہے ضرور پڑھیں غیر محرم سے نظریں بٹانے کے فضائل، سلیمان بن یسار کا تقویٰ اور حضرت یوسف علیہ السلام کا خواب میں دیدار دیکھیں۔ نقلی محبت سے اصلی محبت میں تبدیلی کا واقعہ لاجواب ضرور دیکھیں بدنظری کا وبال شاہ جی عبداللہ کا واقعہ پڑھیں حلال روزی کے اثرات اس کو پڑھیں انشاء اللہ آپ بھی قائل ہو جائے گے ماں نے بیٹے کے بارے فرمایا شکست نہیں کہا سکتا ہے اتنی گارنٹی کے ساتھ دیکھیں کتاب میں حضرت امام شاھی کی بچیاں اور حضرت امام احمد بن حنبل اور دلوں میں شبہ پیدا ہونا دیکھیں عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑھنا حیران کن واقعہ ضرور پڑھیں حرام کھانے کی نحوست، کن لوگوں کی دعا قبول ہوتی ہے اور کن کی دعا قبول نہیں ہوتی ہے حرام کھانے کی مختلف صورتیں ملاحظہ فرمائیں ایک ہلا دینے والی حدیث مبارکہ ضرور پڑھیں ایک شیطانی دھوکہ جو آج کے مسلمانوں کو بھی شیطان دھوکہ دے رہا ہے ہم لوگ نہیں سمجھ رہے اس کا ایک عبرتناک واقعہ پڑھیں اور عبرت حاصل کریں قارئین شیطان ہم سے طاقت اور چالاکی اور تدبیروں سے بہت تیز ہے لیکن اللہ تعالیٰ کی طاقت ہمارے ساتھ شامل ہو گئی تو ہم کامیاب ہو جائے گے اور شیطان کی تدبیر ناکام ہو جائے گی اس لیے اللہ تعالیٰ نے وقت دیا ہے اس وقت کو قیمتی بنا لوں تو مرنے کے بعد پریشانی نہیں ہو گی اگر اس کو قیمتی نہ بنایا تو پھر خسارہ ہی خسارہ ہو گا پھر کچھ نہیں ہو گا اللہ تعالیٰ ہم کو شیطان سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ ہماری مدد فرمائے۔ (آمین)

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)