شیخ الوظائف کے تربیتی واقعات

شیخ الوظائف کے تربیتی واقعات

Regular price Rs.600.00
Regular price Sale price Rs.600.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

شیخ الوظائف کے تربیتی واقعات

 

اس کتاب میں دئے گئے تمام اصلاحی و تربیتی واقعات حضرت شیخ الوظائف کے ہر جمعرات کو ہونے والے دروس میں سے چنے گئے ہیں‘ ہر ہر واقعہ زندگی کے کسی نہ کسی پہلو کے لئے نہایت سبق آموز اور فکر مند کر دینے والا ہے ‘ ان دروس سے بلا مبالغہ ہزاروں لاکھوں نے پوری دنیا میں فیض پایا اور مسلسل پا رہے ہیں ، یہ چند گنے چنے واقعات ان ہزاروں واقعات اور مشاہدات میں سے چنے گئے ہیں جو شیخ الوظائف نے اپنے دروس میں بیان فرمائے ۔ امید ہے کہ ہر واقعہ زندگی کی کٹھن منزلوں میں مشعل راہ ہوگا۔

ان واقعات کا اسلوب اتنا خوبصورت‘ سادہ اور دل نشیں ہے کہ بات کا مفہوم اور مقصد نا صرف سمجھ میں آجاتا ہے بکلہ دل میں سرائیت کر جاتا ہے۔ امید ہے یہ واقعات ذات کی اصلاح‘ معاشرہ کی اصلاح اورنسلوں کی تربیت اور ابیاری کےلئے نہایت موثر اور مفید ثابت ہوں گے۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)