معالجاتِ نبویﷺ اور جدید سائنس (4 جلدیں)
معالجاتِ نبویﷺ اور جدید سائنس (4 جلدیں)
Couldn't load pickup availability
- Safe Packaging
- Authentic Books
- Fast Delivery
معالجاتِ نبویﷺ اور جدید سائنس
قارئین! رنگ برنگی دوائیں اور فائیوسٹار شیشہ لگی ہسپتالوں سے مخلوق عاجز آگئ ہے‘ دراصل غلطی ہماری ہے ہم نبویؐ ادویات کو بھلا چکے ہیں‘ جبکہ سائنس پورا یورپ اور امریکہ واپس نبویؐ ادویات کی طرف لوٹ رہا نہیں لوٹ آیا ہے۔ یہ نبویؐ ادویات ’’معالجات نبویؐ اور جدیدسائنس ‘‘کے نام سے چارجلدوں میں حکیم صاحب کی شاہکار تحقیق نے اس کو منظر عام پر کیا ہے۔ نبوی دور کی وہ جڑی بوٹیاں جو بالکل کوڑیوں مول اور نہایت سستی لیکن اگر انہیں استعمال کیا جائے تو حیرت انگیز کمالات اور ہوش ربا شفائی اثرات ہیں۔آپ یہ کتاب پڑھنا نہ بھولیں! جس کا ہر حرف انوکھی تحقیق ورق ورق حیرت کا سمندر اور لفظ لفظ آپ کو شفاء کی ان چوٹیوں اور بلندیوں پر لے جائے جہاں سے نیچے جھانک کر دیکھیں تو بیماریاں جو اس سے پہلے ہاتھی تھیں لیکن اب چیونٹی بن چکی ہیں۔کینسر سے لیکر عام چھوٹی بیماری تک کے وہ گھریلو نسخے اور سادہ سے ٹوٹکے’’ معالجات نبوی ؐاور جدید سائنس ‘‘کتاب میں آپ آسانی سے پاسکتے ہیں۔ کتاب کیا ہے؟ آزمودہ تجربات اور لاکھوںلوگوں کے مشاہدات کا ایک انسائیکلوپیڈیا ہے ہر گھر کی ضرورت اگر آپ واقعی گھر بھر سے دوائیوں سے چھٹکارا پانا چاہتےہیں یا پھر آپ کامیاب معالج بننا چاہتےہیں اور اپنے مریضوں پر اپنا اعتماد بڑھانا چاہتےہیں تو یہ کتاب آپ کے بستر اور ٹیبل کی زینت ضرور ہو۔حکیم صاحب کی سالہا سال پہلے لکھی ہوئی یہ انوکھی ریسرچ جو نہایت تحقیق کے بعد منظرعام پر آئی پھر اس نے یورپ اور امریکہ میں تہلکہ مچایا عجیب بات ہے آپ کی نظر سے نہیں گزری ضرور پڑھیں اور گھر بھر سے بیماریوں کو دھکیل کر شفاء کی چھاؤں اور رحمت کا سایہ اپنے قریب کریں۔ چار جلدوں پر مشتمل کتاب جو کہ اٹھارہ سو صفحات سے کہیں زیادہ ہے نہایت آسان سادہ ہرشخص پڑھ سکے اور عام ملنے والی نبویؐ ادویات جو ہر جگہ میسرہے۔

Place your order on our website.
Order confirmation by phone. Our team will call you on the phone number you provided to confirm your order.
Handed over to the courier once your order is confirmed.
Delivery in 5 to 7 working days after confirmation.
Please enter a correct phone number at checkout and keep it reachable, so that we can confirm your order without delay.
ہماری ویب سائٹ پر آرڈر کریں۔
فون پر آرڈر کی تصدیق: ہماری ٹیم آپ کے دیے گئے فون نمبر پر کال کر کے آپ کے آرڈر کی تصدیق کرے گی۔
تصدیق ہونے کے بعد آرڈر کوریئر کے حوالے کر دیا جائے گا۔
تصدیق کے بعد 5 سے 7 ورکنگ ڈیز میں ڈیلیوری ہو جائے گی۔
براہِ کرم آرڈر کرتے وقت درست فون نمبر درج کریں اور اسے دستیاب رکھیں تاکہ آپ کے آرڈر کی تصدیق بغیر تاخیر کے ہو سکے۔
What Our Customers Say
4.8 ★ rating
Raheel
★★★★★
Best place to find Islamic Books. I went there and saw a huge variety of Books aswell. Nice customer service.
Syed
★★★★★
Maktaba sultan alamgier is the best place in lahore where we find reliable and knowledge based islamic books on which we…
Artstudio Works
★★★★★
Best experience with Maktaba Sultan Alamgir, Professional people. Excellent Service.
Sufian
★★★★★
Best place where you find most reliable and reputable islamic books of our akabir specialty hazrat Nafees shah sahab…
Farooq
★★★★★
ماشاءاللہ زبردست کتاب گھر ہے بہت اعلی اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🥰
Verified Buyer
★★★★★
Good experience
Muhd
★★★★★
Rated 5 stars on Google
Mkashif
★★★★★
Rated 5 stars on Google
Qudrat
★★★★★
Rated 5 stars on Google
Umar
★★★★★
Rated 5 stars on Google