{"product_id":"ahl-e-bait-rizwanullah-alaihim-ajmaeen-ke-pakeeza-aur-anokhe-waqiat","title":"Ahl-e-Bait (Rizwanullah Alaihim Ajmaeen) Ke Pakeeza Aur Anokhe Waqiat","description":"\u003cp\u003eاہل بیت کے پاکیزہ اور سچے واقعات\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eہم جو قصے اور واقعات عموماً پڑھتے ہیں یا اپنے بچوں کو سناتے ہیں ان کا اثر وقتی اور ان کی لذت عارضی ہوتی ہے لیکن اہل ِبیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مبارک اور پاکیزہ واقعات اور فرمودات ایسے روشن اور ایمان افروز ہوتے ہیں جن سے نہ صرف دل و دماغ کے دریچے منور ہوتے ہیں بلکہ زندگی کے انوکھے سبق بھی ملتے ہیں اور زندگی کی راہیں بھی کشادہ ہوجاتی ہیں۔ اہلبیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کی پاکیزہ زندگی کا لفظ لفظ اور حرف حرف اس امت کیلئے قیمتی سرمایہ ہے جوکہ نہ صرف قابل تعریف بلکہ قابل تقلید بھی ہے۔ اس کتاب کو تالیف کرنے کا مقصد صرف منظر عام پر لانا نہیں ہے بلکہ یہ احساس دلانا بھی ہے کہ جو ہستیاں ہماری راہنما اور سردار ہیں ان کے واقعات اور باتیں بھی ہماری زندگیوں کے لئے روشنی ہیں۔ کسی ایک فرد نے بھی اگر اس کتاب سے کوئی سبق سیکھ لیا اور اہلِ بیت کی زندگی کو اوڑھنا بچھونا بنالیا تو یقیناً میری آخرت کا بہترین سرمایہ اور میرے لئے صدقہ جاریہ ہوگا۔ چند صفحات کی جھلکیاں ملاحظہ ہوں۔٭ آیت لکرسی پڑھنے والے کو کبھی فالج نہیں ہوگا٭قران کا ایک لفظ سننےپر گناہ مٹ جاتا ہے۔٭تین چیزوں کی موجودگی میں نقصان نہیں ہوسکتا ۔٭دعائے قبولیت\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e٭آنسوؤں کا ایک قطرہ آگ کے دریا بجھا دیتا ہے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42645375680595,"sku":"","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_07d46788-c150-49f6-89c3-77aa54e56eff.jpg?v=1745508412","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/ur\/products\/ahl-e-bait-rizwanullah-alaihim-ajmaeen-ke-pakeeza-aur-anokhe-waqiat","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}