{"product_id":"ainak-tor-formulay","title":"Ainak Tor Formulay","description":"\u003cp\u003eعینک توڑ فارمولے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eجیسے جیسے انسان فطرت ہےسے دور ہوا ور دور جدید کی چکا چوند نے اسے اپنی طرف متوجہ کیا ویسے ہی ان گنت مسائل با ہنیں پھیلائے انسان کا استقبال کر رہے ہیں۔ سائنس کی ترقی نے انسان کی آنکھیں چندھیا دی ہیں۔ہر وقت موبائل ‘ٹی وی‘تیز روشنی کے استعما ل نے آنکھوں کو پہلے تھکایا اور پھر بیمار کیا اور پھر بے نور کیا۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eنظر کے مسائل پہلے صرف بڑوں میں دیکھنے اور سننے کوملتے تھے ‘ مگر جیسے جیسے ہم نے اپنے بڑوں کےبتائے اعمال، غذائیں ، اور نسخہ جات کو چھوڑا ویسے ویسے یہ مسئلہ ہر عمر میں زور پکڑ رہا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eالحمد اللہ ! عبقری قارئین سالہا سال سے اپنے آزمودہ تجربات و مشاہدات لاکھوں قارئین کے لئے لکھتے ہیں، پھر یہ تجربات لاکھوں قارئین آزماتے ہیں اور اس طرح آزمودہ در آزمودہ ہوتے یہ راز عبقری کو باربار موصول ہوتے ہیں۔ بے نور آنکھوں کو پر نور بنانے کے یہ تمام اعمال، ٹوٹکے اور نسخہ جات سالہا سال سے آزمودہ ہیں۔ عبقری میں چھپے ان تما م نسخہ جات کو اکٹھا کر کے ’’عینک توڑ فارمولے‘‘ کی شکل میں آپ کے ہاتھ میں تھما دیا گیا ہے۔پڑھئیے !غور کیجیئے! اور خود بھی روشن آنکھیں، روشن زندگی پائیںاور اپنے پیاروں اور نسلوں کو عینک اور آنکھوں کے مسائل سے بچائیں\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42644721762387,"sku":"","price":400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_4d2301a0-d656-40f8-8103-b8cdadb1a730.jpg?v=1745484399","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/ur\/products\/ainak-tor-formulay","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}