{"product_id":"gharelu-uljhanon-se-chhutkara-pane-wale","title":"Gharelu Uljhanon Se Chhutkara Pane Wale","description":"\u003cp\u003eانسان جب پریشان ہوتا ہے تو جگہ جگہ اور در در کی خاک چھانتا ہے لیکن جب کچھ حاصل نہ ہو تو مایوس ہوجاتا ہے اور مایوس شخص میٹھے پانی کو بھی زہر کہتا ہے اور کھلے الفاظ میں کہ کچھ حاصل نہیں ہوتا بہت کچھ کرکے دیکھ لیا ان حالات میں ’’گھریلو الجھنوں سے چھٹکارا پانے والے‘‘ کتاب لانا وقت کی ضرورت اور سلگتے سسکتے مسائل‘ گھریلو پیچیدہ الجھنوں کے فوری حل کا ایک نہایت اہم دروازہ ہے جو آپ اس کتاب کے ذریعے ہی کھول سکتے ہیں۔ دراصل سالہاسال عبقری کے قارئین نے جو چیزیں آزمائی ایک بار نہیں بار بار آزمائیں اور پھر دوسروں کو دیں اور دوسروں نےا ٓزمائیں‘ اسی طرح ہزاروں لوگوں کی آزمودہ طبی اور روحانی تحریریں اور تجربات مشاہدات کی شکل میں اس کتاب میں جمع کرکے ایک اعلان کردیا ہے کہ لوگو! اس زمانے میں عبقری کی دعوت پر ایسے لوگ بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ ہمارے پاس ایسے بالکل ا ٓسان فوری اثر کرنے والےطبی اور روحانی ٹوٹکے ہیں جو ہم لاکھوں مخلوق خدا کیلئے عام کررہے ہیں جس طرح عبقری نہیں چھپاتا ہم بھی نہیں چھپاتے۔ قارئین! آپ رزق‘ بندش‘ گھریلو الجھنیں‘ بیماریاں‘ جادو‘ جنات‘ اثرات‘ اور مسلسل بے چینیوں کا شکار ہیں ایک ہے فرد کا تجربہ اور ایک ہے لاکھوں کا آزمایا ایک انوکھا تجربہ‘ ہم آپ کی خاندانی مشکلات‘ معاشرتی مسائل اولاد‘ میاں بیوی‘ گھر‘ جاب‘ بزنس‘ صنعت و تجارت‘ صحت‘ جادو‘ اثرات‘ نظربد‘ الغرض کوئی مسئلہ ہے اس کا تعلق روحانیت سے ہے یا میڈیکل سے۔۔۔ اس کیلئے وہ لاکھوں لوگوں کے تجربات آپ کی خدمت میں ’’گھریلو الجھنوں سے چھٹکارا پانے والے‘‘ کی شکل میں پیش کررہے ہیں اتنا یقین ضرور ہے اس کتاب کو لے کر کوئی پچھتائے گا نہیں بلکہ یا تو دوسروں کو گفٹ دے گا یا پھر اتنا ضرور کہہ دے گا کہ آپ کا گھر اگر اس کتاب سے خالی ہے تو سمجھ لو گھر ہر نعمت سے خالی ہے۔ وقت کی ضرورت‘ معاشرے کی ضرورت‘ موجودہ‘ پریشان کن مسائل اور پریشان کن الجھنوں کا آخری حل۔۔۔۔ سوچیں کیا ہے۔۔۔ وہ ہے\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42656549339219,"sku":"","price":650.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_1c0cd386-6802-4761-922c-d7be9b8a9d1a.jpg?v=1745931607","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/ur\/products\/gharelu-uljhanon-se-chhutkara-pane-wale","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}