{"product_id":"gharon-mein-chhupe-lahooti-wazaif","title":"Gharon Mein Chhupe Lahooti Wazaif","description":"\u003cp\u003eغاروں میں چھپے لاہوتی وظائف\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eقارئین ! ہم سب طالب علم ہیں‘ اس دنیا میں سب سیکھنے والے ہیں۔ ہمارا مطلوب انسانیت کی فلاح ہو اور میں لفظ انسانیت استعمال کر رہا ہوں، انسانیت میں ہر مذہب ،ہر فرقہ ، ہر رنگ،ہر نسل ہوتی ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e’عبقری روحانی کلاس‘ ہر سال منعقد ہوتی ہے جس کا عنوان بھی انسانیت ہے کیونکہ اس میں اندرون و بیرون ملک سے لوگ انسانتین کو دکھوں ، تکالیف، مسائل ، مشکلات، جادو ، جبات ، بندشوں ، پریشانیوں سے نجات دلانے کے لئے اکٹھے ہوتے ہیں‘لوگ اپنے مشاہدات ‘ تجربات، عملیات کی پٹاری لاتے ہیں ‘ ایسے راز جو لوگوں نے نسل در نسل غاروں میں چھپا کر رکھے تھے مگر عبقری کی بخل شکن روایت پر عملکرتےہوئے وہ راز پوری دنیا کے سامنے پیش کرتے ہیں۔ پھر ان آزمودہ تجربات‘مشاہدات‘ کو انسانیت کے لئے اکٹھا کرکے ان کی ایک کتاب بنا دی جاتی ہے اور وہ تجربات و مشاہدات کی پٹاری ایک گلدسی کی صورت میں آپ کے ہاتھ میں ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمیری ہمیشہ سے یہ کوشش ہوتی ہے کہ جومیرے پاس ہوتا ہے وہ آپ کے پاس پہنچ جائے ۔ میں کوئی عامل کامل نہیں ہوں لیکن بس کوشش ہے جو کچھ میرے پاس ہے وہ مرنے سے پہلے آپ تک پہنچ جائے ۔آپ سے بھی یہی درخواست ہے کہ قبر میں جانے سے پہلے اپنا آزمودہ کوئی عمل ۔ کوئی نسخہ ، کوئی ٹوٹکہ۔ کوئی تعویز، ساری امت کی بھلائی کی نیت کر کے عبقری میں بھیجیں تاکہ لاکھوں کا بھلا ہواور آپ اورآپ کی نسلوں کے لئے صدقہ جاریہ بنے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکوششی کی گئی ہے کہ اس کتاب میں ایسے عملیات اور وظائف شامل کئے جائیںجو شریعت سے متصادم نہ ہوںـ‘ اگر آ پ کو کہیں کوئی شک و شبہ گزرے تو اطلاع کریں، میں اصلاح کا ہر پل محتاج ہوں۔\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42644712620115,"sku":"","price":650.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_1c13c46e-d9ae-4e5c-b2e6-18a450ab3d92.jpg?v=1745482960","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/ur\/products\/gharon-mein-chhupe-lahooti-wazaif","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}