{"product_id":"gulookari-se-parhezgari-tak","title":"Gulookari Se Parhezgari Tak","description":"\u003cp\u003eجنید جمشید کا آخر رخ کس وجہ سے تبدیل ہوا دیکھیں کتاب میں اس میں اللہ تعالیٰ نے کس شخصیت سے کام لیا۔جنید اب بھی کروڑوں کی زندگی کا بے تاج بادشاہ ہے کروڑوں کے دلوں میں چاہت ہے چاہت میں گرمی، گرمی میں تیزی، تیزی میں خلوص، خلوص میں جدت، جدت میں محبت، محبت میں چاہت، چاہت میں مروت، مروت میں مورت، مورت میں الفت، الفت میں واہ واہ میں چاہ اور چاہ میں آہ جیسی تمام کیفیات اب بھی جنید کے ہاتھ میں ہیں۔جنید جمشید کا انٹرویو جس میں تمام حالات سے آگاہی کہ ٹی وی پر کب آئے۔ ابتداء کیسے ہوئی۔ کون سے البم کس نے لگائے سب کی تفصیل عمران خان اور جنید جمشید کی ملاقات۔وہ کون سی ایسی چیز جس کی وجہ دنیا پاپ سنگر متاثر ہوا اور اپنی زندگی کو تبدیل کر دیا اور دن بدن روحانی۔کیا آپ ایسے شخص کے بارے جانناچاہتے ہیں جو کہ پرندوں کو بھی اولاد دیتے ہیں دیکھیں تفصیل سے۔قاضی مسعود صاحب کا عمرہ پر نہ جانے کی وجہ زیارت رسول کا واقعہ ضرور دیکھیں کتاب میں تین کو انچاس کروڑ ضرب دیں یہ کیا ہے حقیقت کیا ہے تفصیل کے ساتھ۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eحضرت علی رضی اللہ عنہ کا فالودہ نہ کھانا جبکہ فالودہ نہایت مزید اور خوش ذائقہ تھا کہ سب نے کیوں انکار کر دیا حضرت حسن اور حسین رضی اللہ عنہ کی دعوت اور ایک طرف بوڑھا انسان ستو پھانک رہا تھا تفصیل کے ساتھ دیکھیں۔ ایک شخص 20,18 گھنٹے کام کرتا ہے اس کی خوراک کیا ہے ملاحظہ فرمائیں ستر ہزار بار حکم کا مشاہدہ پینتیس لاکھ کی گھڑی اس وقت کے زوال کا سبب کیا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eایمان کو چیک کرنے کا آلہ کیا ہے ملاحظہ فرمائیں اور اپنے ایمان کو چیک کریں کیا ایک جسم میں ایمان اور شراب جمع ہو سکتی ہے۔محبت اطاعت کی طرف پہلا قدم ہے تفصیل کتاب میں ایک ایک سنت کی قدر دانی کریں ایک مثال کے ساتھ اس کو سمجھیں ملاحظہ فرمائیں۔عورت وہ کونسا جواب تھا جو حجاج بن یوسف پر ظالم نے سن کر اس عورت کو معاف کر دیا قرآن پاک کے فضائل بچوں کو بتائے مثال کے ہاتھ کپڑے دھونے کیلئے ایک بالٹی چاہیے لیکن سو سال کے گناہ کیسے ایک آنسو کا ایک قطرہ کافی ہے رب کی مغفرت اور گناہگار بندہ رب کریمی کی رحمت کا حیران کر دینے والا واقعہ ملاحظہ فرمائیں۔ایک پٹھان رائے ونڈ سے ٹنڈو آدم جانے کا پروگرام تھا پیدل حکم دیا تو پیدل چلنا شروع کیا تو ٹنڈوآدم پہنچ گیا یہ کیسے تفصیل کے ساتھ۔خالص ایمان اور گدلا ایمان کی مثال ضرور دیکھیں۔ایک امریکن کا عجیب و غریب اور ایمان افروز واقعہ ضرور دیکھیں سلطان محمود غزنوی کا قسم کھانا تین دن کی نہ کھائوں نہ پانی پینا ہے کس وجہ سے ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین کیلئے تحفہ ایسا تحفہ جس کو ہر امیر غریب آدمی کی چاہت ہے رزق کی تنگی دور ہو جائے اور لوگ اس کی عزت کرنے لگ جائیں کون سا عمل ملاحظہ فرمائیں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سوال کیا گیا شادی کے بارے میں تو جواب کیا دیا دیکھیں تفصیل سے ڈرامہ سیریل میں خالد عباس کا کہنا ہے کہ پہلے ہم شراب تلاش کرتے اب میں نماز کیلئے مصلیٰ تلاش کرتا ہوں امر یہ تبدیلی کیوں آئی کیسے آئی کون سا واحد ایک ایسا صحابی رضی اللہ عنہ جن کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سات میل پیدل سفر کیا۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eحمیراچنا اور مہناز کا تبصرہ جنید جمشید کے بارے میں شوبز چھوڑنے پر بہت زبردست ضرور دیکھیں پانچ سال سے جنید جمشید کا اپنے نفس سے جھگڑا کون جیتا دیکھیں۔ جنید جمشید سے مختلف سوال ذاتی زندگی پر اور مستقبل کے بارے میں تفصیل سے دیکھیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eموسیقی اللہ سے غفلت کا ذریعہ تو بن سکتی ہے روح کی غذائیں مزید تفصیل سے دیکھیں کتاب میں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eایک یہودی کا صوفی سے امتحان اور پھر ہار مان کر معافی مانگنا تفصیل کے ساتھ دیکھیں گلوکاری سے تبلیغ تک جنید جمشید کا تفصیلی واقعہ حیرت انگیز اور ایمان کو تقویت دینے والا۔ ضرور پڑھیں اور اگر آپ بھی میوزک یا اس جیسی نافرمانی میں مبتلا ہیں تو توبہ کریں کیونکہ موت کا پتہ نہیں کس وقت گھیرے میں لے لے پھر افسوس کے سوا کچھ نہیں ہو گا۔ خوش قسمت بنئے ناکہ بدبخت۔\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42647478337619,"sku":"","price":250.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_5cf3203c-1860-4aa9-ab3f-132b76f75f08.jpg?v=1745564029","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/ur\/products\/gulookari-se-parhezgari-tak","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}