{"product_id":"jadoo-jinnat-islam-aur-jadeed-science","title":"Jadoo, Jinnat, Islam Aur Jadeed Science","description":"\u003cp\u003eایسے لوگ جو حاسدین سے تنگ ہیں، جادو اور جادوگروں سے ڈسے ہوئے ہیں، جنات نے ان کی زندگی برباد کردی ہے، کاروباری رکاوٹ اورروز بروز زوال، رشتوں کی بندش، بیرونِ ملک جانے میں رکاوٹ، گھریلو جھگڑے آپس کی ناچاقی، اولاد کی نافرمانی اورغم، مسلسل بیماریاں اورپریشانیاں، ہرکام الٹا ہونا اور رکاوٹ، زندگی کے ہرموڑ پر مایوسی و ناامیدی کاسامنا، تعویذات کے اثرات، سحر و آسیب، اولاد کانہ ہونا، جادو ٹونا، کالے اور شیطانی جادو کے زور کو ختم کرنا،ان تمام مسائل کا حل اس کتاب میں ہے۔ سب سے دلچسپ اور اہم بات یہ ہے کہ ہر غیر شرعی کام، شرک اور بدعت کے عمل کا توڑ اس کتاب میں ہے اورکوئی غیر شرعی عمل اس میں نہیں ہے۔ اس کتاب میں کیا ہے آئیے تھوڑی سی ورک گردانی کرتے ہیں:۔٭ ایک ناکام عامل صوفی صاحب ٭ روحانی وظائف کے ذریعے تعویذات کے اثرات بد سے نجات ٭ ہر قسم کے جادو کیلئے سورۂ مزمل کا عمل٭ خون کے چھینٹوں سے نجات کیلئے وظیفہ ٭’’کالے جادو کے ماہر کی زندگی تباہ اور اولاد ہوجاتی ہے‘‘عبرتناک واقعات ضرور پڑھیں! ٭ کیا عورتوں کو آسانی سے بیوقوف بنایا جاسکتا ہے؟ دلچسپ مضمون٭ عملیات کے ذریعے کاروبار کی بندش کا واقعہ ٭ مخصوص انداز میں ہاتھ ملا کر دوسرے عامل کا عمل چھیننا ایک انوکھی حقیقت…٭گھریلو عداوتیں وظائف کے ذریعے ختم ہوسکتی ہیں…٭میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا کرنے کا وظیفہ٭ کھوکھ کی بندش کا علاج… ضرور پڑھیں!٭ نظر نیک انسان کی بھی لگ جاتی ہے… یہ حقیقت ہے ضرور پڑھیں!٭علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کی مجلس میں ایک روح کی آمد…٭سحر جنون کیسے ہوجاتا ہے…؟ ایک ایسا راز جو شاید پہلے آپ کو معلوم نہ ہو… اور ایسے ہی بے شمار راز جن کو پڑھ کر آپ کروٹ بدلنے پر مجبور ہوجائیں گے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42662835585107,"sku":"","price":700.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_de5ed33a-ab50-41e2-b193-b8c34dd4cf92.jpg?v=1746368113","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/ur\/products\/jadoo-jinnat-islam-aur-jadeed-science","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}