{"product_id":"jeevan-sathi-ke-dil-par-chhaye-rehne-ke-gur","title":"Jeevan Sathi Ke Dil Par Chhaye Rehne Ke Gur","description":"\u003cp\u003eدور جدید کے معاشرے میں اور گھریلو معاملات میں جو بے سکونی ہے‘ وہ محتاج بیاں نہیں بہت کم گھرانے ایسے ہیں جو اپنی خانگی زندگی سے مطمئن ہوں گے‘ اب تو یہ حالات عام دیکھنے میں آتے ہیں کہ بیوی کو خاوند سے شکایات کے انبار ہیں اور خاوند کو بیوی سے‘ گھروں میں لڑائی جھگڑے‘ بے سکونی‘ شک‘ بے برکتی‘ بے توجہی عام سی بات ہے ۔ یہ چیزیںبڑھتے بڑھتے زندگی کاحصہ بن چکی ہیںاور نسل درنسل گھریلو زندگی کو جہنم کا گڑھا بنارہی ہیں۔ آخر ان کا حل ہےکیا ؟ کیاآج بھی ایسے گھرانے ہیں جو اپنی ازدواجی زندگی سے خوش ہیں؟جی ہاں! آج بھی ایسے گھرانے ہیں جن کے پاس آزمودہ وظائف اور بڑوں کے تجربات ہیں‘ جن پر عمل کرکے ان کی خاندانی زندگی پرسکون اور خوشگوار انداز میں گزررہی ہے۔عبقری میں گزشتہ گیارہ سال سے نسل در نسل آزمودہ وظائف اور بڑوں کے آزمودہ تجربات لوگ تحریروں کی شکل میں بھیج رہےہیں‘ جن پر عمل کرنے سے آج بے شمارگھرانے اپنی گھریلوالجھنوں اور ازدواجی بے سکونی سے چھٹکارا پاکرمطمئن زندگی بسر کررہے ہیں۔ اس کتاب میں ان تمام پھولوں کو چن کر ایک گلدستہ آپ کی خدمت میں پیش کردیا ہے۔ یقیناً یہ کتاب گھر میں ابدی سکون اور آپس میں اشدمحبت کا باعث بنے گی۔ آپ کو اس کتاب کے مطالعہ کے بعد جو بھی فائدہ ہو عبقری کو ضرور لکھیے گا آپ کا لکھا گیا ایک ایک لفظ لاکھوں کی زندگی سنوار سکتا ہے اور آپ کیلئے قیامت تک کا صدقہ جاریہ!۔ (ان شاء اللہ )۔ آئیے! اس کتاب کی چند ہیڈنگز ملاحظہ فرمائیے!\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمیاں بیوی کی ناراضگی ختم اور محبت بڑھانے کا عمل\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eگھر داری اور ملازمت دونوں میں توازن قائم رکھیے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eجنسی مسائل اور الجھی ازدواجی زندگی\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eازدواجی زندگی کو بے مثال بنانے کے سنہرے راز\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمیاں بیوی میں پیار محبت بڑھانے کے چند طریقے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eخاوند کی جھونپڑی باعث عزت ہے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eبہترین بیوی بننے کے گر\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eبیوی! آپ سے کیا چاہتی ہے ؟\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمیاں بیوی تعلقات کے رازوں میں\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eازدواجی وہم جو زندگی تباہ کر سکتے ہیں !\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکامیاب بیوی بننا ناممکن نہیں\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eخوشگوار ازدواجی زندگی آپ کے بس میں\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eخاتون! آپ پر بہت کچھ منحصر ہے…!!!\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eذہنی دباؤ ، موٹاپا اور ازدواجی زندگی\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمرد عورت کی خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eغافل شوہروں کے لیے ایک خاتون کا خط\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eخود کو ملکہ اور شوہر کو بادشاہ بنانے کےگُر\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eپر مسرت ازدواجی تعلقات‘ یہ گر اپنا لیں تو آپ کی ہو جائے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمیاں بیوی میں محبت پیدا کرنے کا آسان نسخہ\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eزوجین میںناراضگی ختم کرنے کا عمل\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eشوہر کے دل میں میری محبت جاگ اٹھی!\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس عمل سے اجڑے گھروں کو بستے دیکھا\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eرشتہ دار ‘ بیوی یا اولاد تنگ کرے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eشوہر حرام کماتا ہوں تو۔۔۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eخاوند ہمیشہ وفادار اور مہربان رہے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمٹھائی کھلاؤ اور کمال دیکھو\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eشوہر کے بے جا ظلم اور مار پیٹ کا خاتمہ\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eطلاق ہوتے ہوتے رہ گئی\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eشب عروسی کا عمل\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eخاوند آپ کا بہترین دوست! آزمودہ عمل\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eسلگتا بلکتا اجڑتا گھر ایک آسان عمل سے آباد\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42644751286355,"sku":"","price":650.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_edaf25ff-38ef-465c-8365-211a6e1461a0.jpg?v=1745488807","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/ur\/products\/jeevan-sathi-ke-dil-par-chhaye-rehne-ke-gur","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}