{"product_id":"khwabon-ki-pur-asrar-duniya","title":"Khwabon Ki Pur-Asrar Duniya","description":"\u003cp\u003eہرخواب خواب نہیں ہوتا اور ہر خواب حقیقت بھی نہیں ہوتا۔ خوابوں کی دنیا ایسی انوکھی دنیا ہے جو ہر امیر غریب پر کھلتی ہے اور اس کی سرحدیں لامحدود اور اس کا سفر ویزے پاسپورٹ سے بے نیاز ہوتا ہے۔ خواب کو نبوت کا چھیالیسواں حصہ کہا گیا ہے۔ اولیاء و صالحین رحمہم اللہ کے خواب بشارت اور الہامات ہوتے ہیں اور اس سے ان کی رہنمائی کی جاتی ہے۔ خوابوں کی دنیا ایسی عجیب ہے کہ زمانہ قدیم سے ہی اس کے ماہرین اس کے اسرار کھولنے کیلئے موجود رہے ہیں اور ہر دور میں انہیں اعزاز و اکرام کا مستحسن سمجھا گیا ہے۔ اس کتاب میں اسلامی اور یورپی ماہرین فن تعبیر کے تحقیقی مضامین اور آرا جمع کی گئی ہیں جو یقیناً دلچسپ ہونے کے ساتھ فکر اور سوج کی نئی راہیں کھولنے میں معاون ثابت ہوں گی۔ یہاں اس کتاب کے چند عنوانات درج ہیں:۔٭ سچ بولنے والوں کے خواب٭ خواب کی تین اقسام۔ ٭خواب میں حضورﷺ کا بنگلے میں قیام٭ حضرت علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کا خواب٭ بُرے خواب دیکھ کر پریشان نہ ہوں۔۔!٭ خواب کس طرح آتے ہیں٭ صبح کا خواب سچا ہوتا ہے٭ خواب مستقبل کی نشاندہی کا ذریعہ٭ ڈراؤنے خوابوں کی وجوہات٭ مختلف روپ تبدیل کرکے آنے والے خواب٭ خواب مسائل سے نمٹنے میں رہنما٭ درخت سے خزانہ مل گیا٭ مرحوم باپ نے گواہ کا نام بتا دیا٭ تعبیر بیان کرنے والوں کا سوال نامہ٭ خواب ہر شخص کی ضرورت٭ حج بیت اللہ خواب حقیقت بن گیا۔ ٭ خواب زندگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں٭ انسانوں کے چھوٹی عمر کے خواب٭ دل کی مریض خواتین اور شوہر کی جدائی٭ خواب آپ کو بیمار کرسکتے ہیں٭ دوست اور رشتہ دار کا خواب میں حصہ۔ بچوں کے ڈراؤنے خواب۔روح طبعی جسم کو چھوڑ دیتی ہے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42649704661075,"sku":"","price":390.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_58d8f1ea-9da7-4be3-a89e-bc97024f8bd8.jpg?v=1745614469","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/ur\/products\/khwabon-ki-pur-asrar-duniya","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}