{"product_id":"maachis-by-gul-sher-butt-athar-ismail-usman-nasir-shehzad-rafique","title":"Maachis By Gul Sher Butt, Athar Ismail, Usman Nasir, Shehzad Rafique","description":"\u003cp style=\"font-family: 'noto nastaliq urdu'; line-height: 2em; text-align: right;\"\u003eیہ طے کرنا مشکل ہے کہ یہ کتاب گلزار کی فلم ماچس ( منظر نامہ ) کی کہانی ہے یا گورنمنٹ کالج کے تین دوستوں گل شیر بٹ، اطہر اسماعیل اور عثمان ناصر کی ۔۔۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"font-family: 'noto nastaliq urdu'; line-height: 2em; text-align: right;\"\u003eگل شیر شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں اور قانون میں پی ایچ ڈی میں لیکن ان کی جستجو کا اصل محور تفحصِ گلزار ہے۔ جس کی پہچان اب گلزار ہیں۔ اطہر اسماعیل یوں تو لمحہ حال میں بطور آر پی او (ڈی آئی جی) شیخو پورہ اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ قائد اعظم یونیورسٹی سے انٹر نیشنل ریلیشن میں ماسٹرز ہیں لیکن عمدہ تحریر فنون لطیفہ اور موسیقی کی طرف کھینچے چلے جاتے ہیں ۔ عثمان ناصر کاروبارِ دنیا سے منسلک تو ہے لیکن اس کی روح ادب سے جڑی ہوئی ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"font-family: 'noto nastaliq urdu'; line-height: 2em; text-align: right;\"\u003eان تینوں میں دوستی کی وجہ گورنمنٹ کالج لاہور کے علاوہ آرٹ سے محبت یعنی گلزار ہیں ۔ آرٹ سے شغف ہی ان تینوں کو شہزاد رفیق کے پاس لے آیا جو پاکستان کے معروف فلم پروڈیوسر، ہدایت کار اور مصنف ہیں۔ گھونگھٹ ، نکاح، رخصتی، سلاخیں، محبتاں سچیاں، عشق خدا، سلیوٹ جیسی فلمیں تخلیق کر چکے ہیں۔ ان کی تخلیقی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے اعتراف میں حکومت پاکستان کی طرف سے انہیں تمغہ امتیاز سے نوازا گیا اور آج کل پاکستان فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے چیرمین کے طور پر بھی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ ۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003eTitle: Qissa Gulzar Ki Maachis Ki Kahani Ka\u003cbr\u003eAuthor: Gul Sher Butt, Athar Ismail, Usman Nasir, Shehzad Rafique\u003cbr\u003eSubject: Urdu Literature\u003cbr\u003eISBN: 9693536800\u003cbr\u003eLanguage: Urdu\u003cbr\u003eNumber of Pages: 180\u003cbr\u003eYear of Publication: 2025\u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Sang-e-Meel Publications","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":68036643455059,"sku":null,"price":1800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/Machisnewtitle.1-02-2025.png?v=1793898133","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/ur\/products\/maachis-by-gul-sher-butt-athar-ismail-usman-nasir-shehzad-rafique","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}