{"product_id":"mashaheer-ki-aap-beetiyan","title":"Mashaheer Ki Aap Beetiyan","description":"\u003cp\u003eمشاہیر کی آپ بیتیاں\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eبقول زندگیوں کے تجربات و مشاہدات نئی نسلوں کے لئے اتنا ضروری ہے جتنا ایک ویران اور کھنڈرزمین کے لئے بارش۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eانسان تمام زندگی تجربات کی بھٹی میں جلتے جلتے کندن ہوجاتا ہے۔حتٰی کہ جب وہ تجربات کو پالیتا ہے ، اس وقت موت کے منہ چلا جاتا ہےلیکن بعض مستقبل بین لوگ ایسے ہوتے ہیںجو اپنے تجربات اور مشاہدات کو قلم اور ورق کے ذریعے محفوظ کرکے عالم کے لئے سبق کے طور پر چھوڑ جاتے ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eزیر نظر کتاب دراصل ایسے لوگوں کی آپ بیتیوں اور تجربات کی تلخیصاور انتخاب ہےجو انہوں نے عالم کے لئے چھوڑے ۔ میں نے ان تجرباتی کتب میں سے قارئین کے استفادہ کے لئے ایسے واقعات اور مشاہدات چن دئیے ہیںجو ایک سبق بھی ہیںاور داستان بھی۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمجھے امید ہے کہ عالمی شخصیات کی یہ کہانیاں آپ کے لئے نشانِ راہ بن کر کامیابی کا زینہ بنیں گی۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eزندگی کی منازل کے لئے یہ کتاب چراغ راہ بن سکتی ہے،\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eتجربات کے حصول کے لئے یہ کتاب اصول راہ بن سکتی ہے،\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eبیتے واقعات کے عروجوزاول کی داستانیں اپنے اندر لئیے ہوئے ہیںیہ کتاب عبرت کا سامان بن سکتی ہے، آئیے اس کتاب کے حرف حرف کو منزل کےلئے عندلیب کا ذریعہ سمجھیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eحکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی عفی اللہ عنہً\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42644738768979,"sku":"","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_12b5af1d-1571-4c59-a03e-21e1329a59e7.jpg?v=1745487978","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/ur\/products\/mashaheer-ki-aap-beetiyan","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}