{"product_id":"mualajat-e-nabvi-sallallahu-alaihi-wasallam-aur-jadeed-science-4-jildein","title":"Mualajat-e-Nabvi Sallallahu Alaihi Wasallam Aur Jadeed Science (4 Jildein)","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eمعالجاتِ نبویﷺ اور جدید سائنس \u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eقارئین! رنگ برنگی دوائیں اور فائیوسٹار شیشہ لگی ہسپتالوں سے مخلوق عاجز آگئ ہے‘ دراصل غلطی ہماری ہے ہم نبویؐ ادویات کو بھلا چکے ہیں‘ جبکہ سائنس پورا یورپ اور امریکہ واپس نبویؐ ادویات کی طرف لوٹ رہا نہیں لوٹ آیا ہے۔ یہ نبویؐ ادویات ’’معالجات نبویؐ اور جدیدسائنس ‘‘کے نام سے چارجلدوں میں حکیم صاحب کی شاہکار تحقیق نے اس کو منظر عام پر کیا ہے۔ نبوی دور کی وہ جڑی بوٹیاں جو بالکل کوڑیوں مول اور نہایت سستی لیکن اگر انہیں استعمال کیا جائے تو حیرت انگیز کمالات اور ہوش ربا شفائی اثرات ہیں۔آپ یہ کتاب پڑھنا نہ بھولیں! جس کا ہر حرف انوکھی تحقیق ورق ورق حیرت کا سمندر اور لفظ لفظ آپ کو شفاء کی ان چوٹیوں اور بلندیوں پر لے جائے جہاں سے نیچے جھانک کر دیکھیں تو بیماریاں جو اس سے پہلے ہاتھی تھیں لیکن اب چیونٹی بن چکی ہیں۔کینسر سے لیکر عام چھوٹی بیماری تک کے وہ گھریلو نسخے اور سادہ سے ٹوٹکے’’ معالجات نبوی ؐاور جدید سائنس ‘‘کتاب میں آپ آسانی سے پاسکتے ہیں۔ کتاب کیا ہے؟ آزمودہ تجربات اور لاکھوںلوگوں کے مشاہدات کا ایک انسائیکلوپیڈیا ہے ہر گھر کی ضرورت اگر آپ واقعی گھر بھر سے دوائیوں سے چھٹکارا پانا چاہتےہیں یا پھر آپ کامیاب معالج بننا چاہتےہیں اور اپنے مریضوں پر اپنا اعتماد بڑھانا چاہتےہیں تو یہ کتاب آپ کے بستر اور ٹیبل کی زینت ضرور ہو۔حکیم صاحب کی سالہا سال پہلے لکھی ہوئی یہ انوکھی ریسرچ جو نہایت تحقیق کے بعد منظرعام پر آئی پھر اس نے یورپ اور امریکہ میں تہلکہ مچایا عجیب بات ہے آپ کی نظر سے نہیں گزری ضرور پڑھیں اور گھر بھر سے بیماریوں کو دھکیل کر شفاء کی چھاؤں اور رحمت کا سایہ اپنے قریب کریں۔ چار جلدوں پر مشتمل کتاب جو کہ اٹھارہ سو صفحات سے کہیں زیادہ ہے نہایت آسان سادہ ہرشخص پڑھ سکے اور عام ملنے والی نبویؐ ادویات جو ہر جگہ میسرہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42657865105491,"sku":"","price":2200.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_60409310-cba7-4c0f-bb0c-b3e7ce955478.jpg?v=1746020246","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/ur\/products\/mualajat-e-nabvi-sallallahu-alaihi-wasallam-aur-jadeed-science-4-jildein","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}