{"product_id":"mualij-aur-mareezon-ke-tajurbat","title":"Mualij Aur Mareezon Ke Tajurbat","description":"\u003cp\u003eزیربحث کتاب دراصل مریضوں کے اور معالج کے تجربات کا بیش قیمت مجموعہ ہے آج جس کے پاس ایک نسخہ ہے وہ اسے اپنے گناہوں کی طرح چھپاتا ہے لیکن یہ تمام واقعات تجربات اور مشاہدات سے بھرے ہوئے ہیں۔ اگر آپ کے پڑھنے سے یا خود آزمانے سے کسی ایک مریض کو فائدہ ہوگیا توفقیرکی آخرت کا انشاء اللہ سرمایہ ہوگا۔ اس طرح اس کتاب میں معالجین کیلئے بھی سبق اور توجہ طلب امور ہیں جنہیں پڑھ کر معالجین حضرات اپنے مریضوں کا بہتر سے بہتر علاج کرسکتے ہیں۔ امید ہے قارئین کو یہ کتاب پسند آئے گی اور تعداد مریضوںکیلئے شفا کا ذریعہ بنے گی۔آج ہی اپنی کاپی بک کروائیں۔\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42675753910355,"sku":"","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_cd132cb9-d79c-4c36-98b4-dd83a8fa4b24.jpg?v=1746441264","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/ur\/products\/mualij-aur-mareezon-ke-tajurbat","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}