{"product_id":"muraqbe-ke-karishmat","title":"Muraqbe Ke Karishmat","description":"\u003cp\u003eمراقبے کے کرشمات\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eMeditation یعنی مراقبہ جہاں ازل سے رو حانیت کی ترقی اور مشکلات کے حل کا علاج رہا ہے وہاں جدید سائنس نے اسے امراض کا یقینی علاج بھی قرار دیا ہے ہزاروں تجربات کے بعد عبقری کے قارئین\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکے لئے مراقبے سے علاج پیش خدمت ہے ۔ سوتے وقت اگر باوضواور پاک سوئیں تو سب سے بہتر ورنہ کسی بھی حالت میں صرف 10 منٹ بستر پر بیٹھ کر بلا تعداد یَاوَاسِعُ جَلَّ جَلَا لَہ کاورد اول و آخر 3 بار درود شریف پڑھیں پھر لیٹ جائیں ۔ جس مرض کا خاتمہ یا الجھن کا حل چاہتے ہو ں اس کو ذہن میں رکھ کر یہ تصور کریں کہ ’’ آسمان سے سنہرے رنگ کی روشنی میرے سر سے سارے جسم میں داخل ہوکر اس مرض کو ختم یا الجھن کو حل کررہی ہے اور اس وظیفے کی برکت سے میں سو فیصد اس پریشانی سے نکل گیا \/گئی ہوں ‘‘ یہاں تک کہ اس تصور کو دہراتے دہراتے نیند آجائے۔ شروع میں تصور بناتے ہوئے آپ کو مشکل ہوگی لیکن بعد میںآپ پر جب اس کے کمالات کھلیں گے تو حیرت کا انوکھا جہان اور مشکلات کا سو فیصد حل خود آپ کو حیر زدہ کردے گا۔ مراقبے کے بعد اپنی کیفیات فوائد اور انوکھے تجربت ہمیں لکھنا نہ بھولیں۔چند صفحات کا ملاحظہ فرمائیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e٭مر اقبہ سے آئی مصیبت ٹل گئی ٭ اس کو پار کرلو تو تم محفوظ ہو٭ شوہر کی کاروباری پریشانیا ں ختم ٭بے شک مراقبہ ہر مسئلہ کا حل ہے٭ رزق میں برکت اور بیماریاں ختم ٭ ڈیپریشن کی لاعلاج مریضہ مراقبہ سے ٹھیک٭ مراقبہ نے نیند کی گولیا ں چھڑوادیں ۔\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42644755808339,"sku":"","price":700.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_f026c42b-fcba-40e8-9219-3fb06c6f891d.jpg?v=1745489285","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/ur\/products\/muraqbe-ke-karishmat","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}