{"product_id":"pak-fauj-ke-sache-mujahidana-waqiat","title":"Pak Fauj Ke Sache Mujahidana Waqiat","description":"\u003cp\u003eپاک فوج کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ دنیا کی بہترین فوج سمجھی جاتی ہے ۔ ان کو یہ اعزاز صرف اور صرف ان کے اس جذبے کی بنیاد ملاہےجسے ’’جذبہ شہادت‘‘ کہتے ہیں ۔ پاک فوج کا ہر سپاہی اپنے دل میں یہ آرزو رکھتا ہے کہ وہ اپنے مادر وطن پر اپنے خون کا آخری قطرہ بھی نچھاور کر کے اپنی زندگی کو حیات جاوداں میں تبدیل کر دے۔ بلاشبہ پاکستان کے عسکری ادارے دنیا کے مانے ہوئے بہترین ادارے ہیں‘ ہماری فوج اور آئی ایس آئی کا تو جواب ہی نہیں۔یہ ملک کے تمام خفیہ اداروں کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ آج ہم اتنی مشکلات کے باوجود بھی مستحکم پاکستان کے شہری ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eجب سے پاک سرزمین معرض وجود میں آئی ہے‘ اس دن سے آج تک پاک فوج کے جوانوں نے اپنے لہو سے اس سرزمین کے ذرے ذرے کی حفاظت کی۔ وہ 1947ء کی جنگ ہو‘1965ء کی پاک بھارت جنگ ہو‘ 1971ء کی جنگ ہو‘ کارگل کا محاذ ہو یا شمالی وزیرستان میں فسادیوں کے ساتھ جنگ ‘ ہر محاذ پر پاک فوج نے اس ملک کیلئے اپنی جان کا نذرانہ دے کر اس کی حفاظت کی۔تاریخ ان بہادر سپوتوں کی بہادری کو کبھی فراموش نہیںکرے گی۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمیں پاک آرمی کی کوششوں کو سراہتا ہوں کہ دہشت گردی کی ستائی قوم کو روشن کل کی نوید پاک فوج سے ملی ہے ۔ پاک فوج کے جوانوں نے ہر محاذ پر اندرونی و بیرونی خطرات سے نمٹنے کا وہ حق ادا کیا کہ آج پاکستان کا ہر شہری پاک فوج کے جری جوانوں کو سلوٹ کر رہا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eپاک فوج نے قبائلی علاقوں سے دہشت گردی کے ناسورکا خاتمہ کرنے کیلئے عظیم قربانیاں دی ہیں، پاک فوج کے افسران اورجوانوں کی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کرتاہوں۔ ان کی قربانیوں کی بدولت علاقے میں امن قائم ہورہا جس نےدہشت گردی پرقابوپاکرحالات سازگاربنادیئےہیں۔پاک فوج کی قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیے۔الحمدللہ! پاک فوج کی قربانیوں سے ملک اور شہر محفوظ ہوئے‘ پاک فوج کی خدمات ہماری قوم زندگی بھر نہیں بھلا سکتی۔\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42644731363411,"sku":"","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_f42c8a1a-5b3e-4fb9-8371-ef9b3fdd0869.jpg?v=1745486406","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/ur\/products\/pak-fauj-ke-sache-mujahidana-waqiat","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}