{"product_id":"seerat-anbiya-e-kiram-do-jild","title":"Seerat Anbiya-e-Kiram Do Jild","description":"\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e⬅️سیرت انبیائے کرام\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e⬅️مصنف :مولانا عبد الرحمان\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e⬅️حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم تک کے تمام واقعات ۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e⬅️موضوع: انبیائے کرام علیہ السلام کے واقعات\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e⬅️تعارف :\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eزندہ قوموں کی سب سے بڑی نشانی یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے کے واقعات کو یاد رکھتے ہوئے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرتی ہیں۔ اور ایک کامیاب زندگی گذارتی ہیں۔ بحییثیت مسلمان قوم الحمد للہ جتنا شاندار ماضی مسلمانوں کا گذرا ہے شاید ہی کسی اور کا گذرا ہو۔ انبیائے کرام سے لے کر نبی کریم سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم تک اور صحابہ سے لے کر اج تک مسلمانوں کا جو ماضی ہے ایسا شاندار ماضی کسی اور کا نہیں ہوسکتا ۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e⬅️افسوسناک بات یہ ہے کہ ہم اس ماضی کو بھولتے جارہے ہیں۔ ہمارے بچے کو پب جی کا تو ضرور پتہ ہوگا مگر حضرت یوشع بن نون علیہ السلام حضرت ہارون علیہ السلام کا بالکل پتہ نہیں ہوگا۔ یہ خوفناک المیہ ہے ۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e⬅️رفتہ رفتہ اس میں ہماری قوم کی تباہی ہے ۔اس لیے اس بات کو لازم بنایا جائے کہ ماضی کے دریچوں میں جھانکا جائے اپنے بچوں کو انبیائے کرام کی تعلیم دی جائے ۔\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42637129351251,"sku":"","price":2200.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_c9d0e08f-acf6-4af0-8931-ee0a6b631823.jpg?v=1745244594","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/ur\/products\/seerat-anbiya-e-kiram-do-jild","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}