{"product_id":"shagufta-batein-bikhre-moti-anmol-yadein","title":"Shagufta Batein Bikhre Moti Anmol Yadein","description":"\u003cp\u003eگزشتہ سالہا سال سے زندگی کے شب و روز مطالعہ اور تحقیق میں گزر رہے ہیں ہر لمحہ ایک نئی سطر اور نیا صفحہ مطالعے سے گزرتا ہے اور چونکا دینے والے واقعات حیران اور سرگردان کردیتے ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eسوچا یہ عظیم نکات اور پارینہ اوراق قارئین کیلئے اکٹھے کردوں وہ سطریں جومیں نے بے شمار کتب عظیم سے اکٹھی کی ہیں اور وہ طرح طرح کی معلومات‘ معمولات اور حیرت انگیز چیزیں ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eانسانی مزاج میں ندسرت اور انوکھا پن ہے ہر نئی چیز اور نئے انداز کو پسند کرتا ہے عربی کا مقولہ ہے کہ کل‘جدید‘ لذیذ‘ یعنی ہر نئی چیز لذیذ ہوتی ہے لہٰذا جو معلومات آپ کی خدمت میں پیش ہیں یہ یقیناً لذیذ ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eامید ہے آپ کو یہ کتاب پرانی بھولی بسری یادوں کونئے انداز میں یاد کرائے گی۔ اس کتاب کے چند ابواب تو حیرت کدہ اور طلسم کدہ ہیں اور جنہیں پڑھ کر میں خود حیران ہوں اور انہیں پڑھ کر یقین نجانیے میری سوچیں ہی بدل گئیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس کتاب میں حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کا ملفوظ جو انہوں نےآخری وقت میں ادا کیا تھا اس کے علاوہ کرنل سعید ہاشمی صاحب کی برصغیر کی ریاستوں کی یادیں یقیناً ایک انوکھی داستانیں ہیں۔\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42656591413331,"sku":"","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_b973d6e1-2838-468e-a1bc-d3135d2fa9e7.jpg?v=1745936950","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/ur\/products\/shagufta-batein-bikhre-moti-anmol-yadein","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}