{"product_id":"shaikh-ul-wazaif-ke-tarbiyati-waqiat","title":"Shaikh-ul-Wazaif Ke Tarbiyati Waqiat","description":"\u003cp\u003eشیخ الوظائف کے تربیتی واقعات\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس کتاب میں دئے گئے تمام اصلاحی و تربیتی واقعات حضرت شیخ الوظائف کے ہر جمعرات کو ہونے والے دروس میں سے چنے گئے ہیں‘ ہر ہر واقعہ زندگی کے کسی نہ کسی پہلو کے لئے نہایت سبق آموز اور فکر مند کر دینے والا ہے ‘ ان دروس سے بلا مبالغہ ہزاروں لاکھوں نے پوری دنیا میں فیض پایا اور مسلسل پا رہے ہیں ، یہ چند گنے چنے واقعات ان ہزاروں واقعات اور مشاہدات میں سے چنے گئے ہیں جو شیخ الوظائف نے اپنے دروس میں بیان فرمائے ۔ امید ہے کہ ہر واقعہ زندگی کی کٹھن منزلوں میں مشعل راہ ہوگا۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eان واقعات کا اسلوب اتنا خوبصورت‘ سادہ اور دل نشیں ہے کہ بات کا مفہوم اور مقصد نا صرف سمجھ میں آجاتا ہے بکلہ دل میں سرائیت کر جاتا ہے۔ امید ہے یہ واقعات ذات کی اصلاح‘ معاشرہ کی اصلاح اورنسلوں کی تربیت اور ابیاری کےلئے نہایت موثر اور مفید ثابت ہوں گے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42644710686803,"sku":"","price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_92eb4bae-f601-4650-bdf2-1b4bebb1e1a7.jpg?v=1745482786","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/ur\/products\/shaikh-ul-wazaif-ke-tarbiyati-waqiat","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}