{"product_id":"shamail-tirmizi-maulana-zakariya-kandhalvi","title":"Shamail Tirmizi Maulana Zakariya Kandhalvi","description":"\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eشمائل کا مطلب ہوتا ہے اخلاق و عادات اور جب ہم مطلقا شمائل کی بات کرتے ہیں اس سے مراد سرکار دو عالم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی عادات مبارکہ اخلاق و عادات مراد ہوتے ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاسان الفاظ میں اس سے مراد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سراپائے مبارک یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کیسے تھے حلیہ مبارک کیسا تھاُ، بال مبارک کیسے تھے، سینہ مبارکہ کیسا تھا ، کیسے چلتے تھے ، کیسے اٹھتے بیٹھتے تھے ؟ یہ اتنا پرسرور اتنا لذیذ موضوع ہے کہ انسان ساری زندگی بھی اس پر پڑھتا رہے طبیعت سیر نہیں ہوتی۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eامام المحدیثین امام ترمذی رحمہ اللہ نے اس پر تقریبا 400 سے زائد احادیث مبارکہ جمع فرمایئ ہیں۔ آپ تصور کریں عاشق رسول صحابہ کیسے تھے معمولی معمولی ادا کو محفوظ فرمایا ۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمولانا زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ نے اس کتاب کا ترجمہ وضاحت اور حواشی تحریر فرمائے ہیں ،بلاشبہ یہ کتاب انتہایئ دلچسپ ہے اور مسلمان ہونے کا ناطے ہمارا فرض ہے کہ اس کتاب کو خود پڑھیں اور اپنے گھر والوں کو بھی پڑھایئں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eوفاق المدارس کے امتحانات میں ترمذی کے پرچے میں ایک سوال ضرور آتا ہے اس مقام سے اس لیے کتاب کا مطالعہ انتہایئ مفید ہے وفاق المدارس کے طلبہ کرام کے لیے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e#وفاق المدارس العربیہ\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e#امتحانات #مدرسہ\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42635063296083,"sku":"","price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_deaf0975-94a1-44ae-8e1c-d8ca269d5d87.jpg?v=1745078270","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/ur\/products\/shamail-tirmizi-maulana-zakariya-kandhalvi","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}