{"product_id":"shandar-ramzan-offer","title":"Shandar Ramzan Offer","description":"\u003cp\u003e روزے 30عبادتیں\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eرمضان المبارک کے ہر لمحہ کو کار آمد بنانے کا انوکھا مستند فارمولہ \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eتیس روزے تیس عبادتیں کتاب میں ہر روز کی ایک عبادت ، جس میں حیرت انگیز اعمال جو مستند کتابوں سے چن چن کر پیش کیے جن کو کرنے والا کبھی نامراد نہیںہوا آپ کی نسلیں، رزق،عزت، برکت ،روحانیت ،دولت مالدار ہوں اور دکھوں ،مصائب اور دنیا کی الجھنوں سے ہر دم محفوظ رہیں اور عبادات ایسی آسان جو ہر آدمی بخوشی کرسکے ۔اپنے رمضان کو بہترین اور شاندار رمضان بنانے کیلئے یہ کتاب ہر گھر میں موجود ہو ۔رمضان کا بہترین گفٹ ۔۔۔ خریدیں ، بانٹیں اور رمضان میں صدقہ جاریہ کا ذریعہ بنیں ۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eرمضان میں روحانی وجسمانی تندرستی\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e ایسے قیمتی آزمودہ اور انمول مشورے جو رمضان المبارک میں آپ کو روحانی صحت‘ تندرستی‘ روحانی رزق سے مالامال کرنے کے ساتھ ساتھ جسمانی تندرستی گرمی شدت لو اور حدت سے ایسے دور رکھے کہ آپ سولہ سترہ گھنٹے کے روزے میں اپنے آپ کو ایسا تندرست ہلکا پھلکا صحت مند اور فریش محسوس کریں کہ جیسےآپ پہاڑی برفانی علاقے میں رمضان گزارنے گئے ہیں۔ آج ہی یہ کتاب بک کروائیں اور اس رمضان کو گزارئیے بالکل فریش۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eرمضان المبارک کے روحانی و جسمانی ٹوٹکے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eرمضان الکریم کی مبارک ساعتیں۔۔۔! نور کی بارشیں۔۔۔! اعمال صالحہ کی بہاریں اور سعادت کے دن رحمتوں کی راتیں۔۔۔! سب سے بڑھ کر رحمانی و روحانی زنجیروں میں جکڑے سرکش شیاطین و جنات کی چیختی‘ چنگھاڑتی آہیں۔۔۔! جی ہاں۔۔۔! ایک ایسے ہی موقع پر ادارہ عبقری کی نئی شاندار پیشکش’’ رمضان المبارک کے روحانی و جسمانی ٹوٹکے‘‘اس کتاب میں بیک وقت مؤلف دامت برکاتہم العالی نے کئی اہم موضوعات کو یکجا کیا ہے جس میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے سے پوری طرح فائدہ اٹھانے کے طریقے اور عبادات کے تذکرے کے ساتھ ساتھ۔۔۔ اس ماہ مبارکہ کے فضائل بھی بیان کیے ہیں تاکہ روزہ دار مکمل اخلاص قلبی کے ساتھ اس ماہ مبارکہ سے بھرپور فائدہ اٹھاسکے۔ ماہ مقدسہ کی مقبول اور پرنورگھڑیوں کے‘ اولیاء اور خواص سے منقول بہت سے ایسے مجرب اعمال بھی ذکر کیے ہیں جو معاشی بندشوں‘ گھریلو الجھنوں‘ شادی و اولاد کی بندشوں‘ بیرون ملک سفر کی حسرت‘ لاعلاج بیماریوں‘ حاسدین اور دشمنوں کے شر سے خائف لوگوں‘ جنات کی شرارتوں اور کالے جادو سے تڑپتے سلگتے گھرانوں کیلئے نہ صرف اکسیراعظم ہے بلکہ برس ہا برس سے سینکڑوں لوگوں کے مجرب و آزمودہ بھی ہیں اور صرف یہی نہیں بلکہ مقام ولایت کے متلاشی اور اللہ تعالیٰ کے قرب کی خواہش رکھنے والوں کیلئے اولیاءکرامؒ اور رجال الغیب سے منقول ایسے اعمال اور ایسی عبادات کا بھی تذکرہ ہے کہ جس کے ذریعے ۤپ روح کی دنیا کے سکندر اعظم بن جائیں۔۔۔!کتاب ابھی ختم نہیں ہوئی۔۔۔! جسمانی ٹوٹکوں کا تذکرہ بھی مو?لف دامت برکاتہم العالیہ نے بخوب کیا ہے۔ روزہ کی سائنسی و عقلی انکشافات‘ روزہ میں پیاس نہ لگے۔۔۔! کیا واقعی ایسا ہوسکتا ہے؟؟؟ پڑھیے! مؤلف کا تہلکہ خیز طبی کالم۔۔۔! ایک ایسا نسخہ جو بلامبالغہ ہزاروں نے آزمایا۔۔۔! آپ کی سہولت کیلئے اس کتاب کا حصہ بنادی گئی ہے جی اب آسان روزہ آپ بھی رکھ سکتے ہیں۔۔۔!شوگر‘ کولیسٹرول‘ ہائی بلڈپریشر اور ایسی کئی طویل العلاج اور لاعلاج بیماریوں کا خاتمہ۔۔۔! وہ کیسے؟ جی ہاں یہ روزہ نہیں بلکہ ہمارے لیے رب العزت کا فٹنس اور صحت کے لیے بخشا گیا گرانقدر تحفہ ہے۔ڈاکٹر حیران ہوگئے ہیں۔ ماہرین صحت پریشان ہوگئے ہیں۔ وہ ڈاکٹرز جو کہا کرتے تھے کہ روزہ نہ رکھیں اب باقاعدہ روزہ رکھواتے ہیں۔۔۔رمضان المبارک میں جہاں نیکیوں کی لوٹ سیل لگی ہوئی ہوتی ہے وہاں چھوٹی نیکیوں اور مختصر اعمال کے صلہ میں جنت میں عمل سے لیکر کروڑوں اربوں نیکیاں کیسے کمائی جائیں۔۔۔! یہ سب اس کتاب میں پڑھیں۔۔۔!چند اہم عنوان ملاحظہ ہوں:۔ ٭سعادت کے دن‘ عبادت کی راتیں ٭ رحمت کی موسلادھار بارش ٭ رمضان مشقت اور انعام ٭پڑھیں نفل اور پائیں فرض ٭ ہر حاجت کے لیے آزمودہ لیلۃ القدر کا عمل ٭ 3سیکنڈ میں چودہ کروڑ نیکیاں۔۔۔! ٭سترہزار فرشتوں کی دعا ٭ اولیاء اللہ کا رمضان ٭ برکت والی تھیلی کا عمل ٭روزے کے فضائل اور مزدوری ٭ جادو بندش کا توڑ ٭مال و عیال میں برکت کے اعمال ٭دیگر خصوصی روحانی و جسمانی تحفے۔۔۔اگر آپ یہ چاہتے ہیں۔۔۔!کہ رمضان المبارک کا ایک ایک پل اور ہر ہر لمحہ کو قیمتی بنالیں۔۔۔! اس بابرکت ماہ کی سعادتوں کے ساتھ ساتھ رزق و کاروبار کی بندشوں کو ختم اور جادو جنات کے حملوں سے نجات مل جائے۔۔۔! تو یہ کتاب آپ کیلئے یقیناً مددگار ثابت ہوگی۔۔۔! انشاء اللہ\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eرمضان المبارک کے بکھرے موتی کتاب\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42644758003795,"sku":"","price":1000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/background-editor_output_1ae83101-df88-4f1a-ba4c-4de11cac16ab.png?v=1745489677","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/ur\/products\/shandar-ramzan-offer","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}