{"product_id":"sufism-aur-aur-tension-free-life","title":"Sufism Aur Aur Tension Free Life","description":"\u003cp\u003eزندگی دریا کی روانی اور ہواؤں کی آزادی کا نام نہیں وہ تو ایسی راہ ہے جس میں قدم قدم پر دیواریں حائل ہیں ہرروز ایک نئی مصیبت اور پریشانی آپ کا دامن تھامنے کو تیار ہے‘ ہم اپنی ترقی کی راہوں پر خاروں کو بکھرا ہوا پاتے ہیں۔ یہ الفاظ صرف صفحہ قرطاس پر بکھرے ہوئے نقوط ہی نہیں بلکہ ہر شخص کے دکھی دل سے نکلنے اولی صدا کی مختصر روداد ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکچھ رو ز قبل اچانک میرےپیٹ میں شدید تکلیف تھی‘ میں کرب اور پریشانی میں رات ٹہل رہا تھا کہ اچانک مجھے اپنے مرشد خواجہ سید محمد عبداللہ ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کی بات یاد آئی کہ اگر زندگی میں پریشانیاں اور تکالیف ہیں تو سمجھ لو کہ تمہارا اللہ سے کوئی تعلق ہے اور اگر زندگی آسائشات سے بھرپور اور ہر قسم کی تکلیف اور پریشانی سے دور ہے تو سمجھ لو کہ تمہارا تعلق اللہ سے کمزور ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eدنیا میں لوگوں کو اکثر ٹینشن فری لائف حاصل کرنے کیلئے زندگی کا توازن کھو بیٹھتی ہے اس کی بڑی وجہ غلط فہمی اور غلط انتخاب ہے آج کی ماڈرن ہنگامہ خیز اور پریشان دنیا جیسے ہی صوفیا کے دروازے پر آئی تو چونک اٹھی اور اپنی سوچ کے مطابق اس پاکیزہ گلشن سے پھولوں کا انتخاب شروع کردیا ۔ صوفیا کی زندگی اور جدید سائنس کا سنگم آپ کے ہاتھوں میں ہےپڑھیے! اور ٹینشن فری لائف کیلئے صوفیا کی زندگی کو اپنائیے۔ آج ہی اپنی کاپی بک کروائیں۔\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42656557760595,"sku":"","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_97c1f084-9d37-4b95-8285-4e087f094534.jpg?v=1745932584","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/ur\/products\/sufism-aur-aur-tension-free-life","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}