{"product_id":"uch-se-kaghan-jild-awwal","title":"Uch Se Kaghan (Jild Awwal)","description":"\u003cp\u003eاگر انسانیت کی تاریخ کو اٹھائیں تو ہر طرف اندھیرا جہالت ظلمت اور گمرہاہی کے پہاڑ نظر آتے ہیں یہ سب شیطانی اور طاغوتی قوتوں کا کرشمہ اور کارسازی ہے اب یہی پہاڑ اگر مسلسل رہتے تو آج انسانیت میں کوئی انسان نظر نہ آتا اسی اثناء میں اللہ کریم نے اپنے خاص کرم سے اپنے انبیاء مبؑعوث فرمائے ان نبیوں نے محنت کرکے انسانیت کو یکتہ رب اور اللہ کی ذات عالی سے جوڑا‘ جڑتے جڑتے یہ قافلہ ایسا بلا کہ سوالاکھ سے زیادہ انبیاء اور آخر میں ختم الرسل حضرت محمد ﷺ تشریف لائے آپ کے ساتھیوں میں آل رسول اور اصھاب رسول ﷺ وہ ہستیاں تھیں جنہوں نے یہ منصب اور یہ ذمہ داری آگے سے آگے بڑھائی اور یہ ذمہ داری آگے بڑھتے بڑھتے آخر یہاں تک ہپہنچی کہ پھر تابعین تباتابعین اولیاء صالحین پھر ان کے آگے نسلیں اوریہ نسلیں بڑھتے بڑھتے پوری انسانیت اور پورے عالم میں پھیل گئیں۔ ان بڑوں کی نسلوں نے ہر ہر فرد کو اللہ کی ذات عالی سے جوڑا اور مخلوق اور مخلوق کی پوجا سے توڑا‘ انہی میں ایک قافلہ ایسا جس کو قافلہ سادات کا نام دیا جاتا ہے کہ جس نے خشک پہاڑوں سے لے کر سرسبز پہاڑوں تک مخلوق کو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی تعلیمات سے قریب کیا۔ ان میں سادات کاغان اور ناران ہیں اور اس کے گردوانواح میں میلوں پھیلے ہوئے وہ سادات جن کے بڑوں نے زندگیاں خیر کی راہوں میں وقف کیں اور جن کیلئے شاید ازل سے ہی سعادت لکھی گئی تھی زیرنظر کتاب ان عظیم ہستیوں کے مشک بار تذکرے ہیں جو کہ پڑھنے کے قابل ہیں اور پھر کوشش کی گئی ہے کہ ان تذکروں کے ساتھ مضبوط حوالہ جات اندرون اور بیرون ملک کی کتابوں کے جس نے ان کو اور زیادہ واضح اور مضبوط کردیا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ کتاب انسانیت کیلئے خیر اور عافیت برکت اور راحت کا ذریعہ بنے گی اور میرا پیغام قافلہ کاغان اور ناران کیلئے یہی ہے کہ ان کے بڑوں نے ہجرت کرکے انسانیت کو نوازا اور انسانیت کو اللہ اور اس کےر سول ﷺؑ کے قریب کیا۔ تو وہ خود بھی اس منصب پر توجہ کریں کیونکہ یہ ان کا منسب ہے اور آج بھی ان کا منسب پکار پکار کر انہیں متوجہ کررہا ہے۔ یہ کوشش ہمیشہ قائم اور دائم رہے اور سدا خیر اور خیریت راحت اور رحمت متوجہ رہے۔ آمین!\u003c\/p\u003e","brand":"Maktaba Sultan e Alamgir","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42644733329491,"sku":"","price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0639\/9144\/7635\/files\/rn-image_picker_lib_temp_047ec25c-ffff-4f6c-b63f-278aed6fd155.jpg?v=1745487048","url":"https:\/\/sultanislamicbook.com\/ur\/products\/uch-se-kaghan-jild-awwal","provider":"Maktaba Sultan e Alamgir","version":"1.0","type":"link"}