آسان ترجمہ قران مفتی تقی عثمانی
آسان ترجمہ قران مفتی تقی عثمانی
Regular price
Rs.3,500.00
Regular price
Sale price
Rs.3,500.00
Unit price
فی
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
⬅️کتاب : آسان ترجمہ قرآن
⬅️مصنف : مفتی تقی عثمانی
⬅️موضوع: قران کریم کا ترجمہ اور اسکی تفسیر
----------
---------
قران کریم دنیا کی شاید کتاب ہے جسکا ہر ہر زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے - اور ہر قوم نے اپنے اعتبار سے اس کتاب کا ترجمہ کیا ہے-
اردو زبان میں اس کتاب کے بےشمار تراجم ہیں تاہم وہ تراجم اس قدر پرانے ہوچکے تھے کہ ترجمہ پڑھنے والوں کو مطلب اسانی سے سمجھ نہیں آتا تھا- لہذا ایسے ترجمہ قران کی ضرورت محسوس ہوئی کہ جو ہر عام شخص کو باآسانی سمجھ آجائے- حضرت شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے اس کا بیڑہ اٹھایا اور انتہائی آسان ترجمہ پیش فرمایا- اور ساتھ انتہائی اسان زبان میں تفسیر بھی بیان فرمائی -بے شک یہ اک انتہائی آسان زبان میں ترجمہ ہے اور کوئی اس کو سمجھ اور پڑھ سکتا ہے-
View full details


