خواتین کے مسائل اور بڑی بوڑھیوں کے ٹوٹکے

خواتین کے مسائل اور بڑی بوڑھیوں کے ٹوٹکے

Regular price Rs.600.00 PKR
Regular price Sale price Rs.600.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
  • Safe Packaging 
  • Authentic Books
  • Fast  Delivery

میڈیا کی کارستانی اور ماحول میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی نے خواتین کے مسائل میں بے حد اضافہ کردیا ہے۔جب سے ہماری نئی نسل نے اپنی بڑی بوڑھیوں کے آسان و آزمودہ ٹوٹکوں کو چھوڑ کر مغرب کی تقلید شروع کی تب سے سر سے لے کر پاؤں تک ایسے ایسے جسمانی اور نفسیاتی مسائل میں مبتلا ہوگئی کہ کسی کو بتاتے ہوئے بھی ہچکچاتی ہیں اور اندر اندر وہ بیماری ان کو کھائے جاتی ہے۔ماہنامہ عبقری میں ہر ماہ ایک صفحہ ’’خواتین پوچھتی ہیں؟‘‘ صرف انہی خواتین کیلئے لگایا جاتا ہے کہ وہ اپنے مسائل بوڑھیوں کے آزمودہ ٹوٹکوں سے گھر بیٹھے آسانی سےحل کرسکیں۔عرصہ دراز سے خواتین کی شدید خواہش تھی کہ کوئی ایسی کتاب ہو جو صرف خواتین کےمسائل پر ہو۔ اس میں خواتین کے تمام مسائل پر تفصیل سے بات ہو اور ان کا آسان اور آزمودہ ایسا حل ہو جو ہر خواتین اپنے گھر میں آسانی سے کرسکے۔محترم خواتین! یہ کتاب عبقری کی طرف سے آپ کیلئے ایک لاجواب و خوبصورت تحفہ ہے جو آپ کی نسلوں کیلئے بھی’’ پیغام شفاء‘‘ ہے۔آپ کو آپ کے کسی بچے بچی یا کسی رشتہ دارکو کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ ہے تو ابھی ’’خواتین کے مسائل اور بڑی بوڑھیوں کے ٹوٹکے‘‘ کتاب اٹھائیے اور اس مسئلہ کا آسان و آزمودہ حل ڈھونڈ نکالیے۔ اس کتاب کا ہر خاتون کیلئے پڑھنا اور ہر گھر میں ہونا بہت ضروری ہے۔چند صفحات کی جھلکیاں ملاحظہ ہوں۔٭چہرے کی چھائیاں کیسے دور کی جائیں؟٭پُرکشش جسم اور گوری رنگت٭سر کے بالوں کا مسئلہ٭چکنی جلد کیلئے ماسک٭چنبل کا آسان ترین علاج٭کچن وگھریلو مسائل کے آسان ٹوٹکے٭سردیوں میں انگلیاں کیوں سوجتی ہیں٭چہرے کے روئیں کیسے ختم ہوں؟٭خضاب سے آنکھوں میں جلن٭بال گھنے اور چمکدار٭دبلی پتلی خواتین ،چھوٹا قد اور دماغی کمزوری کیلئے آزمودہ گھریلو ٹوٹکے٭موٹاپے کا شکار خواتین کیلئے گھریلو ٹوٹکے٭دل کے امراض ٭ٹینشن،ڈیپریشن اور نفسیاتی امراض کا گھریلو علاج٭کچن وگھریلو مسائل کے آسان ٹوٹکے٭نظر کی کمزوری اور آنکھوں کے امراض ٭شوگر کا علاج ٭پیٹ کے امراض ٭اندرونی چوٹ ٭میرابچہ کیڑےکھا جاتا ہے ٭بچہ دودھ پیتے ہی نکال دیتا ہے ٭دوائیاں کھا کھا کر تنگ آچکی ہوں٭پیٹ کے نشانات٭نوجوان بیٹی کا مسئلہ٭جسم کی بدبو سے نجات٭شوہر بیوی کو نظر انداز کرتا ہے٭خواتین کے پوشیدہ امراض کا علاج٭یہ صرف چند نایاب موتی ہیں، 300 سو سے زائد صفحات کی اس کتاب میں آپ اپنے بے شمار مسائل کا حل پا سکتے ہیں۔

View full details
How Your Order Works
1

Place your order on our website.

2

Order confirmation by phone. Our team will call you on the phone number you provided to confirm your order.

3

Handed over to the courier once your order is confirmed.

4

Delivery in 5 to 7 working days after confirmation.

Please enter a correct phone number at checkout and keep it reachable, so that we can confirm your order without delay.

آرڈر کا طریقۂ کار
1

ہماری ویب سائٹ پر آرڈر کریں۔

2

فون پر آرڈر کی تصدیق: ہماری ٹیم آپ کے دیے گئے فون نمبر پر کال کر کے آپ کے آرڈر کی تصدیق کرے گی۔

3

تصدیق ہونے کے بعد آرڈر کوریئر کے حوالے کر دیا جائے گا۔

4

تصدیق کے بعد 5 سے 7 ورکنگ ڈیز میں ڈیلیوری ہو جائے گی۔

براہِ کرم آرڈر کرتے وقت درست فون نمبر درج کریں اور اسے دستیاب رکھیں تاکہ آپ کے آرڈر کی تصدیق بغیر تاخیر کے ہو سکے۔

What Our Customers Say

4.8 ★ rating

R

Raheel

★★★★★

Best place to find Islamic Books. I went there and saw a huge variety of Books aswell. Nice customer service.

S

Syed

★★★★★

Maktaba sultan alamgier is the best place in lahore where we find reliable and knowledge based islamic books on which we…

A

Artstudio Works

★★★★★

Best experience with Maktaba Sultan Alamgir, Professional people. Excellent Service.

S

Sufian

★★★★★

Best place where you find most reliable and reputable islamic books of our akabir specialty hazrat Nafees shah sahab…

F

Farooq

★★★★★

ماشاءاللہ زبردست کتاب گھر ہے بہت اعلی اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🥰

V

Verified Buyer

★★★★★

Good experience

M

Muhd

★★★★★

Rated 5 stars on Google

M

Mkashif

★★★★★

Rated 5 stars on Google

Q

Qudrat

★★★★★

Rated 5 stars on Google

U

Umar

★★★★★

Rated 5 stars on Google