خوبصورت اور گھنے بال
خوبصورت اور گھنے بال
Couldn't load pickup availability
خوبصورت ‘ گھنے اور لمبے بال کس کی خواہش نہیں؟ کون نہیں چاہتا ہے کہ اس کے بال ہمیشہ چمکدار رہیں‘ گھنے رہیں۔ ماحولیاتی آلودگی اور چٹ پٹی غذاؤں کا کمال ہے کہ ہر شخص اپنے کے امراض سے پریشان ہے‘ لوگوں کو بالوں کی طرح طرح کی بیماریوں نے گھیر رکھا ہے۔ مارکیٹ میں مختلف برانڈ کے آئل اور شیمپو دستیاب نے جنہوں نے جلتی پر تیل کا خوب کام کیا۔ دراصل ہم نے اپنے بڑے بوڑھوں کے دیسی ٹوٹکوں کو چھوڑ کر نام نہاد شیمپو کو اپنے سر پر انڈیل کر اپنے بالوں کا ستیا ناس کرلیا۔ یہ کتاب لوگوں کے بالوں کے بڑھتے ہوئے مسائل کو دیکھتے ہوئے لکھی گئی ہے۔ آئیے پڑھتے ہیں کہ اس کتاب میں کیا کیا کمال کے ٹوٹکے ہیں:۔ ٭ بال شناخت کرنے کا بہترین ذریعہ ٭ گرتے بال اور ٹوٹتے ناخن ٭ دوران حمل بال گرنے کی شکایت ٭ بالوں کی حفاظت بایوٹین کےساتھ ٭ بال جھڑنے کے اسباب ٭ بالچر٭ خوبصورت بال ٭ بدلتے ہیئرسٹٓائل٭ بالوں میں چمک لانا ٭ خاص باتیں ٭ چکنے بال، خشک بال٭ عمر، صحت اور پیشے کے اثرات٭ کنگھی کا انتخاب ٭ جنسی امراض کا بالوں پر اثر ٭ بالوں کی پریشان کن بیماریاں ٭ بالوں کی بیماریوں کا مؤثر علاج٭ بال اور دیکھ بھال٭ بالوں کی افزائش اور صحت٭ بال، امراض اسباب اور علاج ٭ کیا آپ کے بال گرتے ہیں؟٭ بالوں کی خوبصورتی٭ سفید بال٭ بال ڈائی کرنے کے نقصانات٭ گنجے پن کا علاج٭ بالوں کی صحت کیلئے غذائیں اور مشورے٭ اچھے بالوں کیلئے۔
