شہیدِ پاکستان

شہیدِ پاکستان

Regular price Rs.550.00
Regular price Sale price Rs.550.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

زیست کے ایام فانی گزرے گزر جاتے ہیں لیکن بعض لوگ وقت گزارتے ہیں انہیں وقت نہیں گزارتا بلکہ وہ وقت بناتے ہیں۔ شہید پاکستان حکیم محمد سعید رحمۃ اللہ علیہ میرے برسوں سے آئیڈیل اور نشان منزل تھے‘ انہیں پڑھتااور ان کا ہر ایک ملفوظ محفوظ رکھتا۔ آج ہم حکیم محمد سعید صاحب کی یادوں کو دل میں بسائے ہوئے ہیں لیکن اگر اس حقیقت کا اعتراف کرلیا جائے تو بہتر ہوگا کہ حکیم محمد سعید صاحب کے مشن کو چھوڑ کر ہم دین دنیا سے بہت دور نکل گئے اس مرد حق شناس نے جس محنت اور شفقت سے اپنے مقام اور طب و صحت کے مقام کو بلند کیا اگر اس کو مان کر اور اس مشن کو تادم زیست آگے بڑھایا جائے تو یہی دراصل اعتراف حقیقت ہوگا۔ حکیم محمد سعید صاحب کی زندگی کے انوکھے راز اور بھید اور طرز زندگی جاننے کیلئے ابھی اپنی کاپی دفتر ماہنامہ عبقری سے بک کروائیں۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)