عامل كامل بنے كے راز
عامل كامل بنے كے راز
Regular price
Rs.550.00
Regular price
Sale price
Rs.550.00
Unit price
فی
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
کو مرکز روحانیت وامن (تسبیح خانہ ) میں روحانیت ، عملیا ت و طب کی پہلی کلاس منعقد ہوئی ،جس میں ملک بھر سے کثیر تعداد میں احباب نے شرکت کی ۔اس کلا س میں حضرت حکیم صاحب مدظلہ کی طرف سے ادارہ عبقری کی بخل شکنی کی روایت کو بر قرار کھتے ہوئے ،ایسے صدری رازوں سے پر دہ اٹھایا گیا، جو آپ کو بہت کم ہی اور کتابوں میں مل سکیں۔ اور وہ بنیادی باتیں عام اجازت کے ساتھ بیان کی گئیں ہیں۔جو کہ سالہا سال بھی ان راستوں میں چلنے والوں کو حاصل نہیں ہوتیں۔
پڑھئے۔۔۔! اور عمل کیجئے۔۔۔!اس کتاب کو پڑھ لینے کے بعدنہ صر ف آپ عامل بنیں گے بلکہ عامل کامل بن جائینگے۔
View full details
